Assistant Commissioner, Chak Jhumra

Assistant Commissioner, Chak Jhumra Aims at providing best municipal services to the residents of Chak Jhumra City.

وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز کا انقلابی قدم
25/08/2025

وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز کا انقلابی قدم

تحصیل چک جھمرہ۔ پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹری پروگرام کے تحت انٹرن شپ کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں خواہش مند حضرات گوگل لنک پر...
15/12/2024

تحصیل چک جھمرہ۔ پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹری پروگرام کے تحت انٹرن شپ کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں خواہش مند حضرات گوگل لنک پر کلک کر کے اپلائی کریں۔ https://forms.gle/YLM9KQVfDk4BTras6

بحکم جناب ڈپٹی کمشنر صاحب، تھانہ چوک اور جناح پارک چک جھمرہ سٹی کی سٹریٹ لائیٹ کو فعال کر دیا گیا۔
09/05/2023

بحکم جناب ڈپٹی کمشنر صاحب، تھانہ چوک اور جناح پارک چک جھمرہ سٹی کی سٹریٹ لائیٹ کو فعال کر دیا گیا۔

جملہ دوکانداران / تاجران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بروز جمعتہ المبارک نوٹیفکیشن (لف) کے مطابق کالم B&C کے علاوہ تمام کاروبا...
24/06/2022

جملہ دوکانداران / تاجران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بروز جمعتہ المبارک نوٹیفکیشن (لف) کے مطابق کالم B&C کے علاوہ تمام کاروبار بند رہیں گے. جمعتہ المبارک کے علاوہ رات 9 بجے تمام کاروبار بند ہونگے۔ خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی.

*منجانب. اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی، چک جھمرہ*

17/12/2021
16/09/2021

صاف اور خوبصورت شہر بنانے کی طرف رواں دواں۔۔

15/09/2021

شہر چک جھمرہ میں انسداد تجاوزات کی مختلف کارروائیوں کی جھلک۔

05/05/2020

کرونا وائرس کے باعث بیروزگار ہونے والے افراد کی مدد کے لئے وزیراعظم کا خصوصی فنڈ۔
12,000 روپےکی امداد حاصل کرنے کے لئے درجہ ذیل لنک پر اندراج کریں.

Link: ehsaaslabour.nadra.gov.pk/ehsaas

Address

Railway Bazar City Chak Jhumra
Chak Jhumra

Telephone

+92418761300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Commissioner, Chak Jhumra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Assistant Commissioner, Chak Jhumra:

Share