Pti Kpk

Pti Kpk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pti Kpk, Political Party, Chakdara Fort.

19/04/2019
03/04/2019
02/10/2018

اُن کیلئے جو بضد ہیں کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے اب تک کیا کِیا ہے:

1. وزیرِ اعظم ہاؤس خالی،
2. گورنر ہاؤسز خالی،
3. پروٹوکول ختم،
4. گرین پاکستان کا آغاز درخت لگانے کی مہم کے ساتھ،
5. ڈیم فنڈ کی حکومتی سرپرستی کا آغاز،
6. ریلوے کی بحالی کا آغاز،
7. زمین کے قبضہ مافیا کے خِلاف اعلانِ جنگ اور کام شروع،
8. آئی ایم ایف سے نئے قرضے لینے سے اِنکار،
9. فوج، آئی ایس، عدلیہ اور سول حکومت کا ایک ہی سمت کا تعین،
10. ایم این ایز اور ایم پی ایز کے مالیاتی کوٹہ کا خاتمہ جو کہ سرا سر کرپشن تھی،
11. سادگی مہم کا آغاز،
12. امریکہ اور انڈیا سے برابری کی سطح پر بات کرنے کا اعلان،
13. اقوامِ متحدہ میں انڈیا کو کرارا جواب،
14. کلبھوشن یادیو کے ذریعے پاکستان میں انڈیا کی دہشت گردوں کی سرپرستی کی گونج پہلی بار اقوامِ متحدہ میں،
15. اقوامِ متحدہ میں کشمیر ایشو کو مکمل طور پر پھر سے اجاگر کیا گیا اور اُسے یاد کروایا گیا کہ یہ آپکے حل طلب وعدے کا ابھی تک نامکمل ایجنڈا ہے،
16. پانیوں کے سمجھوتوں کی خلاف ورزی انڈیا کو اقوامِ متحدہ کے پلیٹ فارم پر یاد کروائی گئی،
17. کرپشن پر سزائے موت کے ترمیمی بِل سندھ اور پنجاب اسمبلی میں پیش کیے گئے،
18. میرٹ سسٹم کا آغاز،
19. پی سی پی اور کرکٹ ٹیم کے قبلے کی درستگی کا آغاز،
20. سول سروس ریفارمز کا آغاز،
21. سی پیک کو پاکستان کے مکمل حقوق کے ساتھ زور و شور سے بہتر طریقے سے جاری رکھنے کا آغاز،
22. عوام کو ٹریفک قوانین کی پابندی کی طرف مائل کرنے کا آغاز،
23. اپنا گھر سکیم کا آغاز سستے گھر عوام کیلئے،
24۔ ہیلتھ انشورنس کا آغاز عام آدمی کیلئے
25. ریلوے میں پچہتر سال تک کے بوڑھوں کیلئے نصف کرایہ،
26. وی آئی پی کلچر کا خاتمہ،
27. پاکستان میں سرمایہ کاری مہم کا آغاز اور بڑے بڑے ممالک کو سی پیک میں پارٹنرشپ کی دعوت۔
یہ چیدہ چیدہ نکات ہیں اُن کاموں کے جن کا آغاز ہوچکا ہے اور سینکڑوں کام ایسے ہیں جو جلد شروع ہو جائیں گے۔
بس ذرا صبر اور حوصلہ۔ انشاللّہ بہت جلد بہت کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔

17/08/2018

میں تمام پاکستانیوں کو آج عمران خان کے وزیراعظم بن جانے کی ایڈوانس مبارکباد پیش کرتا ہوں. انشاءاللہ
روک سکو تو روک لو.

لین جناب، خیبرپختون خواہ کی 9 یونیورسٹیز کے بارے میں مکمل حقائق کہ جن کے بارے میں کل سے پٹواری، ج**ع تی اور ڈیزلی شور مچ...
21/07/2018

لین جناب، خیبرپختون خواہ کی 9 یونیورسٹیز کے بارے میں مکمل حقائق کہ جن کے بارے میں کل سے پٹواری، ج**ع تی اور ڈیزلی شور مچا رہے تھے۔

مندرجہ ذیل 4 یونیورسٹیز مکمل فعال ہیں اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہیں:

1۔ ایبٹ آباد یونیورسٹی
2۔ وومن یونیورسٹی، صوابی
3۔ شہدائے آرمی پبلک سکول یونیورسٹی، نوشہرہ
4۔ وومن یونیورسٹی، مردان

مندرجہ ذیل دو یونیورسٹیز قائم ہوچکیں، ایڈمشنز ہوچکے، طلبا تعلیم بھی حاصل کررہے ہیں، لیکن چونکہ ابھی چانسلرز اور رجسٹرار تعینات نہیں ہوسکے، اور ابھی پراجیکٹ ڈائریکٹرز ہی وائس چانسلرز کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں، اسلئے قواعد کی رو سے ایچ ای سی اسے اپنی ویب سائٹ پر یونیورسٹی لسٹ میں شامل نہیں کرسکتی:

5۔ یونیورسٹی آف بونیر
6۔ یونیورسٹی آف چترال

مندرجہ ذیل تین یونیورسٹیز پہلے سے موجود یونیورسٹیز کے سب کیمپس ہوا کرتی تھیں لیکن 2017 میں پرویز خٹک حکومت نے انہیں مکمل یونیورسٹی میں اب گریڈ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ طلبا یہاں تعلیم حاصل کررہے ہیں لیکن چونکہ چانسلرز اور وائس چانسلرز کی تقرری میں وقت لگتا ہے، اس لئے ایچ ای سی کی طرف سے انہیں علیحدہ یونیورسٹی شمار نہیں کیا جائے گا۔ جونہی لوازمات پورے ہوگئے، ایچ ای سی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گی:

7۔ یونیورسٹی آف ایگری کلچر، ڈیرہ اسماعیل خان
8۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، مردان
9۔ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، لکی مروت

تحریک انصاف والے پٹواری نہیں جو یا تو ریکارڈ جلا دیں، یا کیلیبری فونٹ میں جعلی دستاویز پیش کردیں۔ ہم اللہ کی مہربانی سے مکمل حقائق کے ساتھ سچ آپ کے سامنے رکھیں گے۔

Sham  34 islamic  country unity
28/02/2018

Sham 34 islamic country unity

Hahahahhaah  ایک مرد کے بچے نے کہا تھا "میں انکو رلاوں گا"
27/02/2018

Hahahahhaah
ایک مرد کے بچے نے کہا تھا "میں انکو رلاوں گا"

Hahahahah nice
26/02/2018

Hahahahah nice

لودھراں الیکشنجس نے عورتوں کی طرح رونا ہے رو لے۔جس نے سیاست چھوڑنی ہے چھوڑ دے جس نے خان صاحب کا ساتھ چھوڑنا ہے چھوڑ دے۔ب...
14/02/2018

لودھراں الیکشن

جس نے عورتوں کی طرح رونا ہے رو لے۔جس نے سیاست چھوڑنی ہے چھوڑ دے جس نے خان صاحب کا ساتھ چھوڑنا ہے چھوڑ دے۔
بے شک پارٹی کا پورے پاکستان سے ایک کونسلر بھی منتخب نا ہو مگر میں خان صاحب کے ساتھ جدوجہد جاری رکھونگا۔اس نظام سے ٹکراتا رہونگا ہزار بار گرونگا ہزار بار کھڑا ہونگا مگر اس نظام کو گرا کر چھوڑونگا یا خود ختم ہو جاوُنگا۔
میں کل بھی خان صاحب کے ساتھ کھڑا تھا آج بھی کھڑا ہوں اور مستقبل میں بھی کھڑا رہونگا میں اس کرپٹ نظام سے ہار نہیں مانوں گا

Address

Chakdara Fort

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti Kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share