Chaudhry Liaqut Ali Khan - Secretariat

Chaudhry Liaqut Ali Khan - Secretariat Managed by social media team - official page of PML-N Chakwal District.

19/08/2026
چوہدری سلطان شہریار کی ڈی زیڈ او مواعظ صاحب کے ساتھ میٹنگ۔ میٹنگ میں محکمے کے امور پر تبادلہ خیال۔
19/08/2026

چوہدری سلطان شہریار کی ڈی زیڈ او مواعظ صاحب کے ساتھ میٹنگ۔ میٹنگ میں محکمے کے امور پر تبادلہ خیال۔

خدمت سینٹر کا دورہ
18/08/2026

خدمت سینٹر کا دورہ

17/08/2026
15/08/2026

ملک حمزہ صاحب کے ہاں ۱۴ اگست کے حوالے سے تکریب میں چوہدری سلطان شہریار کی شرکت۔ قاضی طاہر اور کاشف نظیر ہمراہ تھے

14/08/2026

ترقیاتی کاموں کے حوالے سے معیار کو لے کر کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، یہ چوہدری سلطان حیدر علی خان کی واضع ہدایت ہے

14/08/2026

ڈھڈیال بائے پاس کے ادھورے منصوبے پر آج سے کام کا آغاز کر دیا جائے گا۔
تقریب میں چوہدری سلطان شہریار بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔
منصوبے کو صوبائ پارلیامنی سیکرٹری وزیر اعلیٰ معائنہ کمیشن چوہدری سلطان حیدر علی خان اپنے ڈویلپمنٹ فنڈز سے مکمل کروا رہے ہیں۔
پی ڈبلیو ڈی ڈیپارٹمنٹ ختم ہوجانے کے باعث یہ منصوبہ گذشتہ کئی سالوں سے ادھورا پڑا تھا۔

13/08/2026

قناف بیکری کی افتتاحی

11/08/2026

چوہدری سلطان شہریار کے ہاتھوں خان فیبرکس کا افتتاح

Address

Ch Liaqut Ali Khan Public Secretariat, , Bhoun Chowk
Chakwal
48800

Telephone

+92543543207

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhry Liaqut Ali Khan - Secretariat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share