Jami Collection pk

Jami Collection pk Jami Collection Pk
(1)

خوشبو ایسی جو شخصیت کو پہچان دے…ایٹرنیٹی اپنی دلکش، پُرکشش اور دیرپا مہک کے ساتھ آپ کے ہر لمحے کو خاص بنا دیتا ہے۔✨ خصوص...
04/12/2025

خوشبو ایسی جو شخصیت کو پہچان دے…
ایٹرنیٹی اپنی دلکش، پُرکشش اور دیرپا مہک کے ساتھ آپ کے ہر لمحے کو خاص بنا دیتا ہے۔

✨ خصوصیات:
• لمبی دیر تک رہنے والی پرفیوم کلاس خوشبو
• دلکش فریش اور مسکی نوٹس
• روزمرہ اور خاص مواقع کے لیے بہترین

🎁 خاص بات:
ایسا اثر چھوڑے جو گھنٹوں نہیں… یادوں تک رہتا ہے۔





















✨ Erba Pura — جب خوشبو بولتی ہے، الفاظ خاموش ہو جاتے ہیں ✨ایک لمحہ... ایک خوشبو...اور دل کہے بس یہی ہے وہ خوشبو! 💫Erba P...
12/11/2025

✨ Erba Pura — جب خوشبو بولتی ہے، الفاظ خاموش ہو جاتے ہیں ✨

ایک لمحہ... ایک خوشبو...
اور دل کہے بس یہی ہے وہ خوشبو! 💫

Erba Pura — نرمی میں کشش، خوشبو میں وقار،
اور انداز میں مکمل نفاست 🌿

پھولوں کی تازگی، مشک کی مٹھاس،
اور عنبر کی گرم جھلک
یہ خوشبو آپ کے انداز کو بنائے شاہانہ 👑
💎 Pure • Elegant • Timeless
🩵 دستیاب صرف پر
📩 آرڈر کے لیے DM کریں






























🌟 AZZARO WANTED – عطر جو دلوں پر راج کرے 💎 لانگ لاسٹنگ🌿 تازگی بھرا دلکش احساس🔥 مردانہ وقار اور اعتماد کی علامت💫 بہترین ک...
11/11/2025

🌟 AZZARO WANTED – عطر جو دلوں پر راج کرے

💎 لانگ لاسٹنگ
🌿 تازگی بھرا دلکش احساس
🔥 مردانہ وقار اور اعتماد کی علامت
💫 بہترین کوالٹی – پریمیم معیار کے ساتھ

جب بھی خوشبو لگائیں ایک شاندار خوشبو کا ہالہ آپ کے گرد بن جاتا ہے۔
Azzaro Wanted
ہر ملاقات کو بنائے یادگار 💛

🛍 اب دستیاب ہے Jami Collection پر!
📦 آرڈر کے لیے DM کریں

 #جامی  #کولیکشن لایا آپ کیلیے  #مسکِ  #مَکّہ  #امپورٹڈ  #کوالٹی        ایسی عطر جو کسی تعارف کی محتاج نہیں۔۔۔اس کی مہک ...
17/10/2025

#جامی #کولیکشن لایا آپ کیلیے #مسکِ #مَکّہ #امپورٹڈ #کوالٹی

ایسی عطر جو کسی تعارف کی محتاج نہیں۔۔۔

اس کی مہک آپ کے گردونواح میں ایک سکون بخش اور دلکش فضاء پیدا کرتی ہے,

مسک مکہ کی خوشبو سادگی اور دلکشی کا شاندار امتزاج ہے، جو ہر کسی کو اپنی جانب متوجہ کرتی ہے

پاس سے گزرنے والا بھی رُک کے پوچھے کہ کونسی خوشبو لگا رکھی ہے۔۔۔

نہایت ہی لطیف اور میٹھی خوشبو

#

23/06/2025

جامی کولیکشن نے مسک الحرم عطر متعارف کرایا ہے!!! جو ایک لانگ لاسٹنگ اور ورسٹائل خوشبو ہے جو مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے موزوں ہے۔ یہ ماحول میں ایک تازہ خوبصورتی کا اضافہ کرتی ہے. چاہے کسی رسمی تقریب میں شرکت ہو یا پرسکون شام سے لطف اندوز ہو، یہ خوشبو ایک بہترین ساتھی ہے۔ مسک الحرم عطر ایک پرتعیش، شاندار خوشبو ہے جو بہترین اجزاء سے تیار کی گئی ہے، جو ایک گہری، بھرپور خوشبو فراہم کرتی ہے جو کہ گرمی کو کستوری، نازک پھولوں اور مسالوں کی تازگی کے ساتھ جوڑتی ہے۔ مہک ہموار، خوبصورت اور دیرپا ہے، جو حواس کو موہ لینے والے مٹی اور میٹھے نوٹوں کا کامل توازن پیش کرتی ہے۔ اس پریمیم عطر کو اس کی گہری لیکن لطیف خوشبو کے لیے بہت زیادہ سمجھا جاتا ہے، جو اسے ان لوگوں کے لیے ایک مثالی انتخاب بناتا ہے جو نفیس اور لازوال خوشبو کی تعریف کرتے ہیں۔ https://wa.me/923357026533

29/05/2025

ڈیلـیـوری فـــری, 11 دن کی ریٹرن پالیسی
خوشبو ایسی کہ ہر کسی کو دیوانہ بنا دے, 24 گھنٹے لاسٹنگ اور بہترین پروجیکشن,
https://wa.me/923357026533

07/03/2025

Jami Collection Pk

100 فیصد منی بیک گارنٹیپہلے پارسل کھول کے چیک کریں, پسند آۓ تو رکھیں ورنہ پارسل رسیوو نہ کریں! چھوٹی مکھی بیری کا خالص ش...
22/12/2024

100 فیصد منی بیک گارنٹی
پہلے پارسل کھول کے چیک کریں, پسند آۓ تو رکھیں ورنہ پارسل رسیوو نہ کریں!
چھوٹی مکھی بیری کا خالص شہد,
دیسی گھی میں ڈرائی فروٹ سے تیار پنجیری
گھر کا تیار کردہ۔ آم, دیسی لہسن, مرچ اور مکس اچار ۔۔ گاۓ اور بھینس کا خالص گھی
https://wa.me/923357026533

#چکوال #لاہور #مسک

☜سعودیہ کی امپورٹڈ عطر جو کسی تعارف کی محتاج نہیں۔☜ پاس سے گزرنے والا بھی رُک کے پوچھے کہ کونسی خوشبو لگا رکھی ہے۔۔۔☜اس ...
21/12/2024

☜سعودیہ کی امپورٹڈ عطر جو کسی تعارف کی محتاج نہیں۔
☜ پاس سے گزرنے والا بھی رُک کے پوچھے کہ کونسی خوشبو لگا رکھی ہے۔۔۔
☜اس کی مہک آپ کے گردونواح میں ایک سکون بخش اور دلکش فضاء پیدا کرتی ہے,
☜ وائٹ عود کی خوشبو سادگی اور دلکشی کا شاندار امتزاج ہے، جو ہر کسی کو اپنی جانب متوجہ کرتی ہے

☜ نہایت ہی عمدہ اور دل کو چھو لینے والی خوشبو جو انسان کو کرے ترو تازہ,

☜ نہایت ہی لطیف اور میٹھی خوشبو
☜ ایک بار وائٹ عود ضرور ٹرائی کریں
آئیں اور پسندیدہ خوشبو حاصل کریں۔۔۔۔
🔙خوشبو پسند نہ آنے کی صورت میں تبدیل/ واپس کر سکتے ہیں

نوٹ: پورے پاکستان میں ہوم ڈلیوری کی سہولت موجود ہے
☜ آن لائن منگوانے کیلئے رابطہ کریں
https://wa.me/923357026533














#212
https://whatsapp.com/channel/0029VaXWa6QCHDydkxfmzE2g/212

19/12/2024

دنیا کی نمبر 1 عطر جس کی خوشبو مچائے دھوم۔۔۔

کئی دنوں سےہمارے معزز کسٹمرز اس خوشبو کی بہت ڈیمانڈ کر رہے تھے تو آج ہم لائے آپ کی پسندیدہ خوشبو۔۔۔۔ #امیرالعود
خوشبو ایسی جو سونگتے ہی ہرکسی کو دیوانہ کردے
کئ میٹر دور تک اسکی خوشبو ہی خوشبو ہو
میٹھی تیز مگر دل کو بھانے والی خوشبو
لانگ لاسٹنگ خوشبو عطر میں ٹھہراؤ 2 دن سے زیادہ
اور ہاں کپڑے دھونے کے بعد تک بھی رہے اس کی خوشبو۔۔۔
نہایت مناسب ریٹ پر نہایت ہی اچھی خوشبو۔۔۔
آئیں اور پسندیدہ خوشبو حاصل کریں۔۔۔۔
🔙خوشبو پسند نہ آنے کی صورت میں واپس یا تبدیل ہوجائے گی

نوٹ: پورے پاکستان میں ہوم ڈلیوری کی سہولت موجود ہے
آرڈر کے لیے کال یا واٹسپ پر تشریف لائیں
https://wa.me/923357026533














#212
https://whatsapp.com/channel/0029VaXWa6QCHDydkxfmzE2g/212

"شیخ الشیوخ "👌 خوشبو کی دنیا میں کچھ منفرد چاہیے ؟✌️مہکے بھی خوب اور  سردرد  بھی نہ ہو🥰کوئی مجھ سا ہو تو لاؤ سامنے 🎁 چلم...
13/12/2024

"شیخ الشیوخ "
👌 خوشبو کی دنیا میں کچھ منفرد چاہیے ؟
✌️مہکے بھی خوب اور سردرد بھی نہ ہو
🥰کوئی مجھ سا ہو تو لاؤ سامنے
🎁 چلملاتی دھوپ ہو یا برفانی ٹھنڈ ، ایک ہی چیز آپ کا ساتھ دے 'شیخ الشیوخ '

#الشیوخ

https://wa.me/923357026533






Address

Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jami Collection pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share