Chakwal Media Group

Chakwal Media Group CHAKWAL MEDIA GROUP

💥 آج FIA میں 1394 نئی نوکریوں کا اعلان ✨۔Federal Investigation Agency (FIA) کی جانب سے آج باقاعدہ اشتہار جاری کر دیا گیا...
21/04/2026

💥 آج FIA میں 1394 نئی نوکریوں کا اعلان ✨۔Federal Investigation Agency (FIA) کی جانب سے آج باقاعدہ اشتہار جاری کر دیا گیا ہے۔

📌 دستیاب آسامیاں: اسسٹنٹ، سب انسپکٹر، اسسٹنٹ سب انسپکٹر (ASI)، UDC، LDC، کانسٹیبل

🎓 تعلیمی قابلیت: میٹرک، انٹرمیڈیٹ، گریجویشن (کسی بھی مضمون میں) — آسامی کے مطابق مختلف ہوگی

Chalan Fees 2000/-

📅 آخری تاریخ: 04 مئی 2026

🌍 اہلیت: پورے پاکستان، تمام صوبے، آزاد کشمیر (AJK) اور گلگت بلتستان (GB) کے امیدوار اپلائی کر سکتے ہیں

For Online Apply

03061463208

📢 اہم ہدایت: اس معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی کا بھلا ہو سکے

مزید رہنمائی اور معلومات کے لیے اس 👇 واٹس ایپ چینل کو FOLLOW کر لیں👇


فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز (کینٹونمنٹس اینڈ گیریژنز) ڈائریکٹوریٹ، راولپنڈی میں مستقل بنیادوں پر ٹیچنگ اور نان ...
21/04/2026

فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز (کینٹونمنٹس اینڈ گیریژنز) ڈائریکٹوریٹ، راولپنڈی میں مستقل بنیادوں پر ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کی متعدد آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

🔹 ٹیچنگ اسٹاف کی آسامیاں:
* لائبریرین (BPS-15)
* ایلیمنٹری سکول ٹیچر (مرد/خواتین) (BPS-14)
* اسسٹنٹ لائبریرین – خواتین (BPS-09)
* بینڈ ماسٹر (BPS-06)

🔹 نان ٹیچنگ اسٹاف کی آسامیاں:
* اسسٹنٹ (BPS-15)
* اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)
* اکاؤنٹنٹ (BPS-14)
* اپر ڈویژن کلرک (UDC) (BPS-13)
* لوئر ڈویژن کلرک (LDC) (BPS-11)
* لیبارٹری اسسٹنٹ (BPS-07)
* ڈرائیور (BPS-04)
* ڈرائنگ ٹیچر
* انسٹرکٹر (ڈریس میکنگ / نٹنگ)

📍 تعیناتی: پاکستان بھر میں (قواعد کے مطابق)

🎓 تعلیم: میٹرک سے گریجویشن / متعلقہ ڈپلومہ (پوسٹ کے مطابق)

📅 درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 27 اپریل 2026

🌐 03061463208



📢 آج سپارکو SUPARCO کی جانب سے ملک بھر کے مردو خواتین کے لیے متعدد سرکاری نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے🚨 آخری تاریخ: 04 مئ...
21/04/2026

📢 آج سپارکو SUPARCO کی جانب سے ملک بھر کے مردو خواتین کے لیے متعدد سرکاری نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے

🚨 آخری تاریخ: 04 مئی 2026

🟢 *گھر بیٹھے اپلائی کروانے کے لیے ابھی رابطہ کریں
📞 03061463208
✅ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی کا بھلا ہو جائے
🪀 روزانہ آنے والی سرکاری و پرائیویٹ نوکریوں کی بروقت اور مستند معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں 👇👇👇

👉 آج کا قدم، کل کا روشن مستقبل 🌟
https://whatsapp.com/channel/0029Vb1pH8rH5JLtzYxqtM2I



#اٹامک

JOBS IN ALLIED BANK OF PAKISTANالائیڈ بینک میں ملازمت کے مواقعProgram: Management Trainee Officers (MTOs) Batch-2026Educ...
21/04/2026

JOBS IN ALLIED BANK OF PAKISTAN
الائیڈ بینک میں ملازمت کے مواقع
Program: Management Trainee Officers (MTOs) Batch-2026
Educational qualification: MBA, MBIT, M.Com. Masters in Banking and/or Finance and/or Business or four (04) years BBA Honors (from HEC recognized university). Having bi-majors in the field of Information Technology and/or Digital Banking will be an added advantage.
CGPA: Not Less than 3.00 cumulative grading point average (CGPA) or 80% marks in the final transcript.
Age: Not more than 27 years as on April 30, 2026.

🚨 آخری تاریخ: 03 مئی 2026

🟢 *گھر بیٹھے اپلائی کروانے کے لیے ابھی رابطہ کریں
📞 03061463208
✅ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی کا بھلا ہو جائے
🪀 روزانہ آنے والی سرکاری و پرائیویٹ نوکریوں کی بروقت اور مستند معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں 👇👇👇

👉 آج کا قدم، کل کا روشن مستقبل 🌟
https://whatsapp.com/channel/0029Vb1pH8rH5JLtzYxqtM2I

Jobs



📢پاکستان اٹامک انرجی (اسلام آباد) ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے متعدد ٹیکنکل اور نان ٹیکنیکل نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے 🎓 تعلیم:...
10/04/2026

📢پاکستان اٹامک انرجی (اسلام آباد) ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے متعدد ٹیکنکل اور نان ٹیکنیکل نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے

🎓 تعلیم: گریجویشن ، انٹرمیڈیٹ ، میٹرک
✅ عمر: 18–35 سال
✅ ڈومیسائل: آل پاکستان بشمول آزاد کشمیر و گلگت بلتستان
📍 تعیناتی کی جگہ : کراچی
🚨 آخری تاریخ: 20 اپریل 2026
سرکاری نوکری کا بہترین موقع، جلد اپلائی کریں!

----------------------------------------------------------------------------
🟢 *گھر بیٹھے اپلائی کروانے کے لیے ابھی رابطہ کریں
📞 03061463208

👉 آج کا قدم، کل کا روشن مستقبل 🌟
https://whatsapp.com/channel/0029Vb1pH8rH5JLtzYxqtM2I

(نوٹ: یہ پوسٹ دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں تاکہ کسی کا بھلا ہو سکے۔

✈️ لڑکیوں کے لیے ایئر سیال میں ائیر ہوسٹس بننے کا بہترین موقع! 🗣️اگر آپ ائیر ہوسٹس بننا چاہتی ہیں تو یہ معلومات آپ کے لی...
10/04/2026

✈️ لڑکیوں کے لیے ایئر سیال میں ائیر ہوسٹس بننے کا بہترین موقع! 🗣️

اگر آپ ائیر ہوسٹس بننا چاہتی ہیں تو یہ معلومات آپ کے لیے ہیں:

⭕ پڑھائی: کم از کم ایف اے / ایف ایس سی (انٹرمیڈیٹ)
⭕ عمر: 18 سے 25 سال کے درمیان
⭕ قد: کم از کم 5 فٹ 2 انچ
⭕ تجربہ: کسی تجربے کی ضرورت نہیں (نئی لڑکیاں بھی اپلائی کر سکتی ہیں) ❌
💥سیلری پیکج: ایک لاکھ سے زیادہ

⭕ نوکری کے شہر:l اسلام آباد، کراچی، لاہور، ملتان، پشاور اور سیالکوٹ
♻️ شرط: اس نوکری کے لیے صرف غیر شادی شدہ لڑکیاں ہی اپلائی کر سکتی ہیں۔

⚠️ آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 30 اپریل 2026 🔊

🟢 *گھر بیٹھے اپلائی کروانے کے لیے ابھی رابطہ کریں
📞 03061463208

👉 آج کا قدم، کل کا روشن مستقبل 🌟
https://whatsapp.com/channel/0029Vb1pH8rH5JLtzYxqtM2I

(نوٹ: یہ پوسٹ دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں تاکہ کسی کا بھلا ہو سکے۔

🇰🇷🇵🇰🇰🇷🇵🇰🇰🇷🇵🇰🇰🇷🇵🇰📣📢📣📢📣📢📣📢🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨کورین زبان سیکھنے کے خواہشمند حضرات انباکس میں رابطہ کریں ہمارے ہاں مناسب فیس میں کورین ...
29/03/2026

🇰🇷🇵🇰🇰🇷🇵🇰🇰🇷🇵🇰🇰🇷🇵🇰
📣📢📣📢📣📢📣📢
🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨

کورین زبان سیکھنے کے خواہشمند حضرات انباکس میں رابطہ کریں ہمارے ہاں مناسب فیس میں کورین لینگوئج کورس کروایا جاتا ہے ۔

مزید معلومات اور آن لائن اپلائی کیلئے انباکس میں رابطہ کریں ۔
03061463208

✨ ایئر سیال (AirSial) ائیر لائنز میں ائیر ہوسٹس بننے کا سنہری موقع! ✨کیا آپ کا خواب آسمانوں کی بلندیوں میں ایک پروقار کی...
29/03/2026

✨ ایئر سیال (AirSial) ائیر لائنز میں ائیر ہوسٹس بننے کا سنہری موقع! ✨

کیا آپ کا خواب آسمانوں کی بلندیوں میں ایک پروقار کیریئر بنانا ہے؟ ایئر سیال ائیر لائنز کو اپنی ٹیم کے لیے باصلاحیت اور پُراعتماد ائیر ہوسٹس (Cabin Crew) کی ضرورت ہے!

📋 اہلیت کا معیار (Criteria):
* تعلیمی قابلیت: کم از کم انٹرمیڈیٹ یا مساوی۔
* عمر کی حد: 18 سے 25 سال۔
* قد: کم از کم 5 فٹ 2 انچ۔
* تجربہ: کسی سابقہ تجربے کی ضرورت نہیں (فریشرز اپلائی کر سکتے ہیں)۔
* اسٹیٹس: صرف غیر شادی شدہ خواتین اپلائی کرنے کی اہل ہیں۔

📍 جاب لوکیشنز (Locations):
درج ذیل شہروں سے تعلق رکھنے والی خواتین اپلائی کر سکتی ہیں:
* کراچی، لاہور، اسلام آباد، سیالکوٹ، ملتان، اور پشاور۔

📅 آخری تاریخ:
* آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 30 مارچ 2026 ہے۔
💻 گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کروائیں!

✅ بغیر کسی غلطی کے مکمل آن لائن اپلائی کے لیے ابھی رابطہ کریں:
📲 واٹس ایپ 03061463208

📢 آج ملٹری لینڈز اینڈ کنٹونمنٹس ڈیپارٹمنٹ ، راولپنڈی کی جانب سے گریڈ 11 تا گریڈ 15 کی متعدد سرکاری نوکریوں کا اعلان کیا ...
29/03/2026

📢 آج ملٹری لینڈز اینڈ کنٹونمنٹس ڈیپارٹمنٹ ، راولپنڈی کی جانب سے گریڈ 11 تا گریڈ 15 کی متعدد سرکاری نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے
📍 ڈومیسائل: آل پاکستان
✅ تعلیمی قابلیت: میٹرک سے گریجویشن ( بلحاظ آسامی)
✅عمر کی حد : 18 سال سے 33 سال تک (پوسٹ وائز)

🚨 آخری تاریخ: 12 اپریل ،2026
🌲 آن لائن اپلائی کروانے کیلئے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں🌲

📲 واٹس ایپ نمبر: 03061463208

Attention Successful Candidates! of PERA SERGEANT post🔹 SERGEANT, PERA Apply Now for Writtent Test ⚠️🚨 Last Date: 29 Mar...
28/03/2026

Attention Successful Candidates! of PERA SERGEANT post
🔹 SERGEANT, PERA Apply Now for Writtent Test ⚠️
🚨 Last Date: 29 March 2026
جن امیدواراں نے پیرا سارجنٹ کا فزیکل ٹیسٹ پاس کر لیا تھا، اب ان کو تحریری امتحان لازمی دینا ہے جسکا آن لائن اپلائی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے گیا ہے. صرف وہ ہی اپلائی کر سکتا ہے جو فزیکل ٹیسٹ میں پاس ہے اور اسے میسج موصول ہو چکا ہے، فریش یا فیل اپلائی نہیں کر سکتے... گھر بیٹھے اپلائی کروانے کیلئے واٹس اپ پر کاغذات بھیجیں
🛑گھر بیٹھے اپنا اپلائی کروانے کے لیئے ابھی رابطہ کریں
03061463208

Address

CHAKWAL
Chakwal

Telephone

+923061463208

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chakwal Media Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chakwal Media Group:

Share

Category