Vote For Haider-King Chakwal

Vote For Haider-King Chakwal King of Chakwal(mr.haider)

25/01/2024
لائن پارک چکوال میں منعقدہ میٹنگ میں مغل اور ماتمی برادری نے شیر کے حق میں فیصلہ سنا دیامحلہ لائن پارک میں مسلم لیگ ن کی...
25/01/2024

لائن پارک چکوال میں منعقدہ میٹنگ میں مغل اور ماتمی برادری نے شیر کے حق میں فیصلہ سنا دیا
محلہ لائن پارک میں مسلم لیگ ن کی کارنرمیٹنگ میں مہمانِ خصوصی چوہدری سلطان حیدر علی اور چوہدری قاسم سلطان کی موجودگی میں مغل اور ماتمی برادری کے عاصم ، کاشف ، محسن ، تنویر، ڈاکٹر گلفام اور فیصل نے اپنے برادریوں سمیت مسلم لیگ ن کی سپورٹ کا اعلان کردیا۔ میٹنگ چوہدری معین اکرم کی میزبانی میں انعقاد پذیر ہوئی جس میں چوہدری رضوان حیدری، چوہدری ذیشان شانی، چوہدری کامران کامی ، حافظ ظہیر کے علاوہ اہالیان محلہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

چکوال اہلیان وارڈ نمبر چھ محلہ لائن پارک چکوال کی بڑی تعداد نے چوہدری سلطان حیدر علی خان کی مکمل حمائت کا اعلان کر دیا ،...
24/01/2024

چکوال اہلیان وارڈ نمبر چھ محلہ لائن پارک چکوال کی بڑی تعداد نے چوہدری سلطان حیدر علی خان کی مکمل حمائت کا اعلان کر دیا ، تفصیلات کے مطابق وارڈ نمبر چھ محلہ لائن پارک مگھی روڈ چکوال میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں چوہدری سلطان حیدر علی خان کی مکمل حمائت کا اعلان کیا گیا ، تقریب میں دانی شاہ ، جاوید نیازی ،ندیم رائٹ، سید مہدی حسن شاہ ، بہادر سلطان ، علی رضا رینٹ ، قاضی عبد القدیر و دیگر افراد نے شرکت کی اور چوہدری سلطان حیدر علی خان کی موجودگی میں ان کی مکمل حمائت کا اعلان کیا ، اس موقع پر چوہدری سلطان حیدر علی خان نے سب دوستوں کا شکریہ ادا کیا

چکوال سٹی بخشوال کالونی  کی بخشوال برادری نے مسلم ن کی حمایت میں دعائے خیرچوہدری گلستان خان بخشوال نے کارنر میٹنگ کا انع...
24/01/2024

چکوال سٹی بخشوال کالونی کی بخشوال برادری نے مسلم ن کی حمایت میں دعائے خیر
چوہدری گلستان خان بخشوال نے کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں بخشوال برداری نے چوہدری سلطان حیدر علی خان نامزد امیدوار پی پی 20 مسلم لیگ نون کے حق میں دُعا خیر کہہ دی ۔اس موقع پر چوہدری سُلطان قاسم علی خان ،معروف بُزرگ شخصیت حاجی محمد اسلم بادشاہ ،چوہدری حیدری لائن پارک، چیف سپوٹرچوہدری حسن بخشوال ،چوہدری زمرد بخشوال ،اقبال بخشوال،چوہدری منصور حیدر ،چوہدری شکیل ڈھکو روڈ اور چوہدری معین اکرم موجود تھے۔

مگھی روڈ: کرنل (ر) عبدالقدیر قدیر خان اور راجہ عامر نے تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا ۔ندیم راہی صاحب کے گھر  منعقدہ میٹ...
24/01/2024

مگھی روڈ: کرنل (ر) عبدالقدیر قدیر خان اور راجہ عامر نے تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا ۔
ندیم راہی صاحب کے گھر منعقدہ میٹنگ میں کرنل (ر) عبدالقدیر قدیر خان اور راجہ عامر نے تحریک انصاف کو خیر باد کہہ کر صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع چکوال اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 20 چوہدری سلطان حیدر علی خان کی قیادت پہ بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔اہلیان علاقہ کی طرف سے چوہدری سلطان حیدر کا بھرپور استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر دانی شاہ، چوہدری حیدری، ملک آصف عرف پشو، راجہ رضوان عزیز، خالد اعوان, جاوید نیازی، زیشان شانی، راجہ خالد، سابق کونسلر شیخ محمد حنیف، رضوان قیوم، تصدق شاہ اور شیخ محبوب بھی موجود تھے

24/01/2024

Nawaz sharif lives in people hearts

Chakwal wants king Haider🦁

,

Nawaz sharif is one and only leader😎Chakwal wants king Haider🦁 ,
24/01/2024

Nawaz sharif is one and only leader😎

Chakwal wants king Haider🦁

,

پاکستان مسلم لیگ (ن) کا خانیوال میں عظیم الشان جلسہ۔

Address

Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vote For Haider-King Chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share