Choa Saidan Shah

Directions

Choa Saidan Shah .

14/09/2026

ایک ہفتے میں 20 کلو آٹےکا تھیلا
400 روپے مہنگا، قیمت 3200تک پہنچ گئی

10/09/2026

چوآسیدن شاہ شہر کی خوبصورتی میں اضافہ،میلاد چوک میں پکسل ٹاور نصب کرکے فنکشنل کردیا گیا،اسسٹنٹ کمشنر چوآسیدن شاہ محمد اقبال نے خصوصی دلچسپی لیکر پکسل ٹاور کی تنصیب کا کام مکمل کروایا،

چوآسیدن شاہ کے معروف چوک میں خوبصورت لائٹنگ ٹاور کی تنصیب مکمل ہو گئی ہے۔
10/09/2026

چوآسیدن شاہ کے معروف چوک میں خوبصورت لائٹنگ ٹاور کی تنصیب مکمل ہو گئی ہے۔

چوآ سیدن شاہ/ یونیورسٹی آف چکوال کی گاڑی صبح چھ بجے چوآ سیدن شاہ موڑ چوک اکر کھڑی ہو جاتی ہے اور بچوں کو لے کر چکوال چلی...
10/09/2026

چوآ سیدن شاہ/ یونیورسٹی آف چکوال کی گاڑی صبح چھ بجے چوآ سیدن شاہ موڑ چوک اکر کھڑی ہو جاتی ہے اور بچوں کو لے کر چکوال چلی جاتی ہے اور ذرائع کے مطابق پتہ چلا ہے کہ اس کا سرکاری کرایہ 2 ہزار روپے ماہانہ ہے۔

10/09/2026

چوآسیدن شاہ / شہر کے وسط میں دن دیہاڑے چھریاں چل گئیں

کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے گذشتہ دنوں اٹھائے جانے اور بعدازاں سیاسی دباؤ پر رہا ہونےوالے ملزمان کے واقعہ میں ملوث ہونے کی اطلاعات

سیاسی سفارش اور اقرباء پروری کے نتیجہ میں قانون کے ہاتھوں سے بچنے والوں نے دوبارہ قانون کو اپنے ہاتھوں میں لے لیا

قانون نافذ کرنے والے ادارے ایسے افراد کو کٹہرے میں لائیں تاکہ عوام کی جان ومال کا تحفظ ہوسکے

دن بھر کاروباری سرگرمیوں کا مرکز ہونے کے باعث شہر میں خواتین اور بچوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے

واقعہ کی ایف آئی آر درج ہونے کی اطلاعات جبکہ پولیس تھانہ چوآسیدن شاہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے متحرک

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ رقم اصل مالک تک پہنچ سکے
09/09/2026

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ رقم اصل مالک تک پہنچ سکے

عطرت شاہ مبینہ زیادتی کے مقدمے سے فارغ، گھر پہنچ گئےچوآ سیدن شاہ: عطرت شاہ کے خلاف ایک خاتون کی جانب سے درج کروائے گئے م...
09/09/2026

عطرت شاہ مبینہ زیادتی کے مقدمے سے فارغ، گھر پہنچ گئے

چوآ سیدن شاہ: عطرت شاہ کے خلاف ایک خاتون کی جانب سے درج کروائے گئے مبینہ زیادتی کے مقدمے کے بعد معاملہ چند روز سے توجہ کا مرکز بنا ہوا تھا۔ قانونی کارروائی اور تحقیقات کے بعد عطرت شاہ کو مقدمے سے فارغ کر دیا گیا، جس کے بعد وہ اپنے گھر پہنچ گئے۔

عطرت شاہ نے اس موقع پر تھانہ چوآسیدن شاہ کے افسران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ معاملے میں قانون اور میرٹ کے تقاضوں کو مدنظر رکھا گیا۔ انہوں نے مشکل وقت میں حوصلہ دینے اور ساتھ دینے والے تمام افراد کا بھی شکریہ ادا کیا۔

چوآسیدن شاہ!شہداء اور غازیوں کی دھرتی کے سپوت نےگہرے سمندرمیں  کئی انسانی  جانیں بچا کر تاریخ رقم کردیچوآسیدن شاہ کے نوا...
09/09/2026

چوآسیدن شاہ!شہداء اور غازیوں کی دھرتی کے سپوت نےگہرے سمندرمیں کئی انسانی جانیں بچا کر تاریخ رقم کردی

چوآسیدن شاہ کے نواحی قصبہ ڈھریالہ کہون سے تعلق رکھنے والے کیپٹن شاہد منور نے امریکی حملہ میں تباہ ہونے والے بحری جہاز کے عملہ کے 16افراد کی جانیں بچائیں

ہورائزن 1نامی بحری جہاز میں 14انڈین،02جارجین نژاد عملہ کے افراد موجود تھے،کیپٹن شاہد منور نے تمام عملہ کو بحفاظت ریسکیو کرلیا

08/09/2026

اک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمود ایاز،نہ کوئی بندہ رہا نہ بندہ نواز

چوآسیدن شاہ اور گردونواح میں پی ٹی آئی کیخلاف جاری مہم میں مسلم لیگی بھی رگڑے جانے کی اطلاعات

مخصوص افراد کو تاک تاک کر نشانہ بنایا جانے لگا،حکومت اور انتظامیہ تذبذب کا شکار

مسلم لیگ ن کے اندر اختلافات کھل کر سامنے آنے لگے،متحارب گروپ ایک دوسرے کے نام پی ٹی آئی حامیوں کی لسٹ میں ڈلوا کر غصہ ٹھنڈا کرنے لگے۔ذرائع

07/09/2026

کرپٹ سرکاری ملازمین کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد مخلتف !! سرکاری محکموں میں بھتہ مافیا صحافیوں کے خلاف جلد کریک ڈاؤن متوقع!
خفیہ سیل متحرک لسٹیں مرتب ہونا شروع
ویلڈن وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

Address

Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Choa Saidan Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category