MJAdil

MJAdil Welfare فلاح

“In this era of petty kingship, I warmly wish all my witty friends a happy Eid with a cheerful smile.”"طوائف الملوکی کے ...
22/03/2026

“In this era of petty kingship, I warmly wish all my witty friends a happy Eid with a cheerful smile.”
"طوائف الملوکی کے اس دور میں میرے تمام بذلہ سنج دوستوں کو خندہ پیشانی سے عید مبارک ہو۔"

15 فروری 2025 سے پہلے رجسٹریشن یقینی بنائیں۔
14/01/2025

15 فروری 2025 سے پہلے رجسٹریشن یقینی بنائیں۔

01/01/2025

آج سے سن عیسوی 2025 کا آغاز ہو رہا ہے، امید اور شکرگزاری کے ساتھ اس کا استقبال کیجیے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کے لیے یہ سال خوشی، سکون اور برکتیں لے کر آئے۔ اللہ پاک آپ کو مشکلات کا مقابلہ کر سکنے اور اپنے مقاصد حاصل کرنے کی طاقت، ہمت اور حکمت دے۔ آپ کو سال بھر اللہ کی رحمتیں نصیب ہوں اور اس کی محبت اور رہنمائی میں سکون ملے۔ آمین۔

طالب دعا: محمد جہانزیب عادل، چکوال۔

PSRP Phase-II Applications invited
22/11/2024

PSRP Phase-II Applications invited

‎پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام فیز 2 میں درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 25 نومبر ہے۔ پبلک پرائیویٹ پاررٹنر شپ کے اس منصوبے میں ہمارے ساتھ شامل نے کیلئے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
https://psrp.pefsis.edu.pk/

وہ تمام بچیاں جو 6 سے 10 کلاس تک کسی بھی سرکاری سکول میں پڑھ رہی ہیں ان تمام والدین سے گزارش ہے کہ جلد ہی سکول سے اپنا ش...
13/10/2024

وہ تمام بچیاں جو 6 سے 10 کلاس تک کسی بھی سرکاری سکول میں پڑھ رہی ہیں ان تمام والدین سے گزارش ہے کہ جلد ہی سکول سے اپنا شناختی نمبر اور فون نمبر Verify کروا کر ZTP اکاؤنٹ UBL OMNi اور ALFA PAY سے کھلوائیں تاکہ آپ کی بچیوں کا وظیفہ جاری ہو سکے۔۔

‏UBL OMNI & Alfa PAy
‏ہر پل آپ کے ساتھ

کسی فیس کے بغیر نادرا میں اپنا بائیو میٹرک ریکارڈ (انگلیوں کے نشانات) اپ ڈیٹ کرائیں
02/10/2024

کسی فیس کے بغیر نادرا میں اپنا بائیو میٹرک ریکارڈ (انگلیوں کے نشانات) اپ ڈیٹ کرائیں

ھارڈ شپ آرڈرز مکمل جنریٹ ھونے میں 6 سے 7 دن لگ سکتے ہیں پنجاب کے 41 اضلاع ہیں اور یومیہ ہر ضلعے کے بیس سے تیس آرڈرز اپ ل...
30/09/2024

ھارڈ شپ آرڈرز مکمل جنریٹ ھونے میں 6 سے 7 دن لگ سکتے ہیں پنجاب کے 41 اضلاع ہیں اور یومیہ ہر ضلعے کے بیس سے تیس آرڈرز اپ لوڈ ھو رھے ھیں SIS پر ریپلیسمنٹ آرڈر کا بہت پریشر ھے پریشان نہ ھوں سب کے آرڈرز جنریٹ ھوں گے اپنی باری کا انتظار کریں

میلاد النبی صلي الله عليه وآله وسلم کی محافل کا انعقاد،لوگوں کو اکل وشرب کی دعوت دینا اور رسول اللہ  کے احوال ِولادت کا ...
17/09/2024

میلاد النبی صلي الله عليه وآله وسلم کی محافل کا انعقاد،لوگوں کو اکل وشرب کی دعوت دینا اور رسول اللہ کے احوال ِولادت کا ذکر کرنایہ مہتمم باالشان کام ہےجس سے رسول اللہ کی محبت اہلِ ایمان کےدلوں میں تازہ رہتی ہے جو اتباع رسول کیے لیے انتہائی ضروری چیز ہے۔

امت مسلمہ میں اس عمل کے استحباب پر کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا۔ ہر مکتبہ فکر کے نزدیک اس کے لیے تاریخ یا دن کا تعین واجب سمجھنا اور اس دن کے آگے پیچھے انعقاد جائز نہ سمجھنا بدعت اور شرعاً ناجائز امور کے ساتھ انجام دہی حرام ہے۔

12/09/2024

سموگ سے بچاؤ کے لیے حکومتی اقدامات سے آگاہی کے لیے سرکاری طور پر جاری کی گئی ویڈیوز۔
محکمہ تعلیم کی ہدایات کے مطابق آگاہی کے لیے خود بھی دیکھیں اور اپنے تمام روابط تک بھی پہنچائیں۔
Links:

YouTube
https://www.youtube.com/playlist?list=PLDwq9cp5dkDb8wqyn3l14hFPzy00y59oS
Facebook
https://www.facebook.com/DEAChakwal/

Official Page.

Chief Executive Officer,
District Education Authority
(Chakwal)

SED Punjab, Pakistan

ای ٹرانسفر درخواستوں اور کاغذات کی جانچ پڑتال کے لیے ہدایات بمع چیک لسٹ۔ منتخب امیداواران 12 ستمبر تک حاضر ہو کر چانچ پڑ...
10/09/2024

ای ٹرانسفر درخواستوں اور کاغذات کی جانچ پڑتال کے لیے ہدایات بمع چیک لسٹ۔ منتخب امیداواران 12 ستمبر تک حاضر ہو کر چانچ پڑتال مکمل کروا لیں۔ ضلع کے اندر باہمی تبادلہ کی صورت میں دونوں امیدواروں کی حاضری لازمی ہے۔

محکمہ تعلیم پنجاب کے اساتذہ کرام مطلع رہیں کہ مورخہ 29 اگست 2024 سے LPR کی درخواست بذریعہ HRMIS ہی قبول کی جائے گی۔ مزید...
09/09/2024

محکمہ تعلیم پنجاب کے اساتذہ کرام مطلع رہیں کہ مورخہ 29 اگست 2024 سے LPR کی درخواست بذریعہ HRMIS ہی قبول کی جائے گی۔ مزید برآں درخواست چھٹی کے آغاز سے کم از کم تین ماہ قبل گزاری جائے۔ مزید معلومات کے لیے متعلقہ ڈی ای او دفتر رابطہ کریں۔ شکریہ۔

Address

Chakwal
48800

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00

Telephone

+923348734735

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MJAdil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MJAdil:

Share