District Accounts Office Chakwal

District Accounts Office Chakwal Office of the District Accounts Officer Chakwal is the official Government Department

26/08/2026
ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس چکوالمقبول حسین صاحب؛  سرکاری ملازمت کی تکمیل کے بعد 11 اگست2026ء کو پوری کر کے ریٹائرڈ ہو گئے؛ اس سل...
11/08/2026

ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس چکوال
مقبول حسین صاحب؛ سرکاری ملازمت کی تکمیل کے بعد 11 اگست2026ء کو پوری کر کے ریٹائرڈ ہو گئے؛ اس سلسلے میں انکے اعزاز میں ظہرانے کا بندوبست کیا گیا۔ جناب محمد جمیل طاہر صاحب ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر، جناب کاشف خالد بٹ صاحب ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر، ضمیر الحسن اعوان صاحب ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر سیالکوٹ، ملک ساجد اقبال اسسٹنٹ اکاونٹس آفیسر، رانا عبدالحکیم اسسٹنٹ اکاونٹس آفیسر اور اصغر وسیم ڈپٹی ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر نے مقبول حسین صاحب کو سرکاری ملازمت کامیابی سے مکمل کرنے پر مبارکباد دی اور بعد از ریٹائرمنٹ ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سرکاری ملازمت کی احسن تکمیل بہت بڑا اعزاز ہے اور دوران ملازمت عوامی خدمت کے جذبے اور پیشہ ورانہ مہارت سے کام کرنے والے ملازم کو نہ صرف ہمیشہ یاد رکھا جاتا ہے بلکہ ان کی کارکردگی اور خدمات دیگر ملازمین کیلئے قابلِ تقلید ہوتی ہیں۔ تقریب میں ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس کے آفسران و اسٹاف نے شرکت کی ۔اس موقع پر مقبول حسین صاحب نے اپنے تمام افسران اور سٹاف کا شکریہ ادا کیا اور ان کو نیک تمنائیں اور دعائیں دیں اور کہا کہ افسران اور سٹاف کی خوشگوار یادیں، ان کے ذہن کے دریچوں میں ہمیشہ محفوظ رہیں گی ۔

Advertisement; Deputy Accountant, Finance Department
31/05/2026

Advertisement; Deputy Accountant, Finance Department

Eid Mubarak to all Muslims
27/05/2026

Eid Mubarak to all Muslims

06/05/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎

*خبر غم*

چوہدری اختر علی صاحب، ریٹائرڈ ڈپٹی ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس چکوال بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں انکی نماز جنازہ آج مورخہ 6 مئی 2026ء بروز بدھ شام 6 بجے نیو چکوال سٹی، تلہ گنگ روڈ، چکوال ادا کی جائے گی۔*

اللہ تعالی انکے درجات بلند کرے، جنت میں اعلی مقام عطا کرے اور انکی مغفرت کرے۔

آمین ثم آمین

جناب  محمد جمیل طاہر صاحب نے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر- ا چکوال کا چارج سنبھال لیا؛ تمام افسران و سٹاف نے ان کا پرتپاک استقبا...
14/04/2026

جناب محمد جمیل طاہر صاحب نے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر- ا چکوال کا چارج سنبھال لیا؛ تمام افسران و سٹاف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

جناب غلام جیلانی ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر-ا چکوال کے اعزاز میں الوداعی ظہرانے کے بعد یادگار لمحات۔
14/04/2026

جناب غلام جیلانی ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر-ا چکوال کے اعزاز میں الوداعی ظہرانے کے بعد یادگار لمحات۔

Eid Mubarak to all
21/03/2026

Eid Mubarak to all

Address

District Complex Chakwal
Chakwal
48800

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92543660065

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Accounts Office Chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Accounts Office Chakwal:

Shortcuts

Share