25/06/2026
*حاجی عاشق حسین میرا کا جواں سالا بیٹا حاجی محمد ممریز میرا،حاجی محمد شفیع میرا اور محمد عارف میرا کا بھتیجا محمد عاشر حسین آج شام بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا*
محمد عاشر جو کہ آج شام بجلی کا کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے زخمی ہوگیا تھا اسے ریسکیو 1122 نے ڈسٹرکٹ ہسپتال چکوال منتقل کیا جہاں وہ جانبر نا ہوسکا مرحوم کا نمازہ جنازہ کل 10 محرم الحرام بروز جمعہ صبح 10 بجے ڈھوک میرا(ڈھوک ڈبری) قبرستان میں ادا کیا جائے گا
اللّٰہ پاک مرحوم کی بخشش کرے اور تمام فیملی ممبران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین