Suthra Punjab RWMC Chakwal

Suthra Punjab RWMC Chakwal RWMC is very much focused on addressing the cleanliness and sanitation-related needs of the citizens and fulfilling the vision of the Chief Minister of Punjab.

27/08/2026
جی ہاں شہر خود کبھی گندا نہیں ہوتا ۔۔ شہریوں کو ہی احساس کرنا ہوگا ۔۔اپنے ارد گرد ماحول کو صاف رکھنا ہوگا  #ستھراپنجاب
24/08/2026

جی ہاں شہر خود کبھی گندا نہیں ہوتا ۔۔ شہریوں کو ہی احساس کرنا ہوگا ۔۔اپنے ارد گرد ماحول کو صاف رکھنا ہوگا
#ستھراپنجاب

18/08/2026

ستھرا پنجاب کی ٹیمیں ضلع بھر میں صفائی ستھرائی کے کام میں مصروف ہیں۔ گلی محلوں، بازاروں اور مختلف عوامی مقامات پر صفائی کا عمل جاری ہے تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔
#چکوال

پنجاب کے مختلف شہروں  میں اس وقت مون سون اپنا اثر دکھا رہا ہے ایسے حالات میں جہاں دیگر ادارے ریسکیو اور نکاسی آب کے کامو...
23/07/2026

پنجاب کے مختلف شہروں میں اس وقت مون سون اپنا اثر دکھا رہا ہے ایسے حالات میں جہاں دیگر ادارے ریسکیو اور نکاسی آب کے کاموں میں مصروف ہیں وہیں ستھرا پنجاب کے ورکرز بھی میدان میں ہیں اور صفائی آپریشن کے ساتھ ساتھ بارش کے دوران بھی نکاسی آب میں مدد دے رہے ہیں ۔۔ یہ ہے وژن ستھرا پنجاب کا ۔۔۔ #ستھراپنجاب

22/07/2026

ڈپٹی کمشنر سارہ حیات نے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ڈسٹرکٹ انسپیکشن ٹیم کے رکن سعد امین کو اپنے دفتر میں سرٹیفکیٹ آف اپریسی ایشن اور کیش پرائز سے نوازا۔

ستھرا پنجاب کی ڈسٹرکٹ انسپیکشن ٹیم ضلع بھر میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کی مسلسل مانیٹرنگ کرتے ہوئے خامیوں، کمزوریوں اور بہتری کے متقاضی مقامات کی نشاندہی کرتی ہے تاکہ متعلقہ ادارے بروقت کارروائی کرتے ہوئے صفائی کے نظام کو مزید مؤثر بنا سکیں۔

ماہ جون کے دوران تحصیل چوآسیدن شاہ میں صفائی سے متعلق سب سے زیادہ مؤثر نشاندہی اور بہترین انسپیکشن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر سعد امین کو بیسٹ پرفارمنس آف دی منتھ ایوارڈ دیا گیا۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ بہترین کارکردگی دکھانے والے افسران اور اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کا یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رکھا جائے گا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب کے تحت ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشن...
20/07/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب کے تحت ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر چکوال ڈاکٹر ارسلان سکندر کا مختلف یونین کونسلز کا اچانک دورہ، صفائی ستھرائی کے انتظامات اور فیلڈ ورکرز کی کارکردگی کا جائزہ، مؤثر صفائی اور بروقت ویسٹ کلیکشن یقینی بنانے کی ہدایت۔

Address

District Complex
Chakwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suthra Punjab RWMC Chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share