UC ChakMalook

UC ChakMalook Chakmalook ChakMalook

26/01/2026
12/01/2026

سردیوں میں اتنی لوڈ شیڈنگ ہے
تو گرمیوں میں کیا حال ہوگا 😬😬

17/12/2025

ہر اینٹ کو لگتا ہے دیوار مُجھ سے ہے
ہم سے پہلے والے آئے اور گُزر گئے ہم نے اّن کی جگہ لی اس دنیا میں .۔۔۔کل ہم نہیں ہوں گے ہماری جگہ کوئی اور لے گا ۔۔۔۔حقیقت سے آگاہ رہنا چاہیے

اللہ کریم کرم و رحمت رکھے آمین

26/11/2025

🌾 گاؤں چک ملوک – ہماری پہچان، ہمارا فخر 🌿

🏡 گاؤں کی روزمرہ زندگی کی جھلکیاں
🌾 کھیتی باڑی، فصلوں اور موسم کی تازہ معلومات
🕌 سماجی اور علاقائی سرگرمیوں کی اپڈیٹس
🤝 عوامی مسائل اور ان کے حل سے متعلق رہنمائی
📸 گاؤں کی خوبصورت تصاویر اور تاریخی لمحات

آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنی تصاویر، معلومات اور مشورے ہمیں بھیجیں —
ہم ضرور صفحے پر شیئر کریں گے۔

Big thanks to Naeem Sajidfor all of your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!
26/11/2025

Big thanks to Naeem Sajid

for all of your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!

ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات نے سیکرٹری کمیونیکیشن اینڈ ورکس کو خط لکھ کر ضلع چکوال میں سڑکوں کی نامکمل  تعمیر  کے عوامل ک...
01/08/2025

ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات نے سیکرٹری کمیونیکیشن اینڈ ورکس کو خط لکھ کر ضلع چکوال میں سڑکوں کی نامکمل تعمیر کے عوامل کے بارے میں آگاہ کیا-

اس خط کا بنیادی مقصد عوام کی روزمرہ کی شکایات اور مسائل کا ازالہ کرنا اور ضلع میں سڑکوں کی تعمیر کو حتمی شکل دے کر ان کی پریشانیوں کو دور کرنا ہے۔

خط جن سڑکوں کی تعمیر زیر التوا ہے، ان کی فہرست درج ذیل ہیں:

1. امیر پرمنگن تا تحصیل چوک
2۔ بلکسر تا تھانیئل فتوحی
3. سوہاوہ تا جند اعوان
4-اسلامیہ کالج سے قائداعظم کالج
5-بائی پاس بھون روڈ سے ڈسٹرکٹ کمپلیکس
6. ملال مغلاں تا دھروگی روڈ
7- مندرہ چکوال سے سنگ کلاں تک لنک روڈ
8- چکوال ناردرن بائی پاس کی تعمیر

مذکورہ سڑکوں کی تعمیر پاک پی ڈبلیو ڈی کی ذمہ داری تھی۔ تاہم، جب سے کابینہ نے پی ڈبلیو ڈی کے کاموں کو روک دیا ہے، ان سڑکوں پر کام بھی رک گیا ہے۔ وزیر مواصلات و تعمیرات صہیب احمد بھرت کے محرم الحرام میں دورہ چکوال کے دوران بھی ڈپٹی کمشنر چکوال نے مندرجہ بالا نامکمل سڑکوں کی تعمیر کا معاملہ ان کے علم میں لائیں جس پر وزیر مواصلات نے کہا کہ متعلقہ اتھارٹیز کے علم میں معملہ لے کر آئیں گے-

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے حالیہ دورہ چکوال کے دوران تھوا بہادر بائی پاس کو مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ تاہم، یہ چکوال ناردرن بائی پاس کا ایک جزو ہے اور اسی تنازعہ سے متاثر ہے۔

سڑکوں کی تعمیر مکمل ہونا چکوال کی عوام کا حق ہے اور آمدورفت میں آسانی کا ذریعہ بھی ہے- ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات نے تمام عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے سیکرٹری مواصلات و تعمیرات پنجاب کو خط لکھ کر درخواست کی ہے کہ سڑکوں کی تعمیر کے معاملے کو چکوال کی عوام کے مفاد عامہ میں ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے ۔

حکومت نے ہر یونین کونسل کے سیکریٹری اور نمبردار کو سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا اندازہ لگا کر رپورٹ کرنے کی لیٹر جاری ک...
22/07/2025

حکومت نے ہر یونین کونسل کے سیکریٹری اور نمبردار کو سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا اندازہ لگا کر رپورٹ کرنے کی لیٹر جاری کیا ھے لہذا جن لوگوں کا جانی مالی نقصان ہوا وہ اپنی یونین کونسل کے سیکریٹری اور نمبردار سے رابطہ کریں

Address

Chakmalook
Chakwal
0000000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC ChakMalook posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share