MUNIR AHMED MEER

MUNIR AHMED MEER COME TO LEARN GRAMMER.

07/05/2020

صفا کی پہاڑی جس کو قرآن مجید میں اپنی نشانی کہا ماشاءاللہ اگر اللہ کی نشانی پسند آئے تو ذیادہ سے ذیادہ شیر کریں تاکہ آپ کی وجہ سے وہ لوگ بھی دیکھ لیں جو اتنے وسائل نہ رکھتے ہوں. شکریہ.

07/02/2020

ذرا سوچئے ؟

07/02/2020

سی ٹی ایس پی کا فائنل میرٹ لسٹ جاری کرنے کے بعد پریس ریلز

07/02/2020
07/02/2020

حضرت موسیٰ علیہ سلام، نے اٙللّٰہ تعالیٰ سے پوچھا. یااٙللّٰہ جب آپ اپنے بندے پر مهربان ہوتے ہیں. تو کیا عطا کرتے ہو. اٙللّٰہ تعالیٰ نے فرمایا.
اگر شادی شدہ ہو تو بیٹی، حضرت موسیٰ نے پھر کہا. یا اٙللّٰہ اگر ذیادہ مہربان ہو تو. اٙللّٰہ تعالیٰ نے پھر فرمایا. تو میں دوسری بھی بیٹی عطا کرتا ہوں. حضرت موسیٰ نے پھر فرمایا. یا اٙللّٰہ اگر سب سے ذیادہ بہت ذیادہ مہربان ہوتے ہو تو پھر. تو اٙللّٰہ تعالیٰ نے پھر فرمایا. ٰ اے موسیٰ میں تیسری بھی بیٹی عطا کرتا ہوں. اٙللّٰہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔ جب میں اپنے بندے کو بیٹا عطا کرتا ہوں. تو اس بیٹے کو بولتا ہوں جاو اور اپنے باپ کا بازو بنو. اور جب بیٹی عطا کرتا ہوں. تو مجھے اپنی خُدائی کی قسم کہ میں اس کے باپ کا بازو خود بنوں گا.

بیٹی اٙللّٰہ کی رحمت ہوتی ہے❤️ا

Address

Murda Karez Road
Chaman
MURDAKAREZROADCHAMAN

Telephone

03138021183

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MUNIR AHMED MEER posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category