ISF Charsadda

ISF Charsadda عمران کمانڈو ��

عابد باغی صدر ائی ایس ایف زمان پارک میں مرشد کی سیکورٹی میں مصروف ۔۔ مرشد کیلیۓ اپنی جان کی پرواہ کیۓ بغیر دن رات لگا رہ...
11/03/2023

عابد باغی صدر ائی ایس ایف زمان پارک میں مرشد کی سیکورٹی میں مصروف ۔۔ مرشد کیلیۓ اپنی جان کی پرواہ کیۓ بغیر دن رات لگا رہتا ہے 🇧🇫✊

09/03/2023

گواہ رہنا کے ہم امپورٹڈ حکومت کے ہر ظلم کے سامنے ڈٹ کے کھڑے تھے

عابد باغی
صدر آئی ایس ایف ضلع چارسدہ 🇧🇫✊

08/03/2023

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع چارسدہ کپتان کے شانہ بہ شانہ کھڑا ہیں

06/03/2023

عابد علی خان صدر آئی ایس ایف ضلع چارسدہ زمان پارک لاہور میں سینیٹر شبلی فراز کے ساتھ مرشد کی سکیورٹی کے بارے میں میں بات چیت کرتے ہوۓ
عمران خان ہماری ریڈ لائن⛔

آئی ایس ایف ضلع چارسدہ🇧🇫✊

05/03/2023

عابد علی خان صدر آئی ایس ایف ضلع چارسدہ آج زمان پارک میں میں اپنے مرشد عمران خان کے گھر کے گیٹ پر ڈیوٹی کے وقت ۔۔ خان کو گرفتار کرنے کا سوچنا بھی مت۔ 🇧🇫✊

آئی ایس ایف ضلع چارسدہ🇧🇫✊

عابد علی خان صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع چارسدہ ، زمان پارک میں اپنے لیڈر امام انقلاب جناب عمران خان کی خفاظت کیلۓ رات...
04/03/2023

عابد علی خان صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع چارسدہ ، زمان پارک میں اپنے لیڈر امام انقلاب جناب عمران خان کی خفاظت کیلۓ رات کے اس پہر موجود ہے ۔۔۔

عمران خان ہماری ریڈ لائن ⛔
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع چارسدہ 🇧🇫✊

ارۓ ماشاءﷲ مرشد 🇧🇫✊
01/03/2023

ارۓ ماشاءﷲ مرشد 🇧🇫✊

25/02/2023

عابدعلی خان صدر آئی ایس ایف ضلع چارسدہ اور عمران خان کا بانجھا شیرشاہ خان زمان پارک میں اپنے قائد عمران خان کی سیکورٹی کیلۓ موجود ہیں

فضل محمد خان  سابق ایم این NA24 اور آئی ایس ایف ضلع چارسدہ  کےصدر عابد علی خان زمان پارک ، میں رات کے اس پہر موجود ہے
21/02/2023

فضل محمد خان سابق ایم این NA24 اور آئی ایس ایف ضلع چارسدہ کےصدر عابد علی خان زمان پارک ، میں رات کے اس پہر موجود ہے

زمان پارک لاہور میں امام انقلاب  جناب عمران خان صاحب صاحب کی رہائش گاہ کے باہر عابدعلی خان صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن چار...
21/02/2023

زمان پارک لاہور میں امام انقلاب جناب عمران خان صاحب صاحب کی رہائش گاہ کے باہر عابدعلی خان صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن چارسدہ، مشرف آفریدی صدر ضلع پشاور، واجد آفریدی صدر ضلع خیبر، شاہنواز خان صدر ضلع صوابی اور احسان اللہ صدر ضلع مردان اور دیگر اگر آئی ایس ایف کہ دوست عمران خان کی حفاظت کیلۓ موجود ہیں

چارسدہ سے تعلق رکھنے والے سابقہ منسٹرز صاحبان عارف احمد زئی اور فضل شکور خان لاہور ھائیکورٹ کے باہر بیٹھ کر اپنے قاید عم...
20/02/2023

چارسدہ سے تعلق رکھنے والے سابقہ منسٹرز صاحبان عارف احمد زئی اور فضل شکور خان لاہور ھائیکورٹ کے باہر بیٹھ کر اپنے قاید عمران خان صاحب کے باہر انے کا انتظارکررہے ہیں
ہمیں آپ پر فخر ہیں ✊🇧🇫

Address

Mohalla Dagwal
Charsadda

Telephone

+923479304057

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share