27/09/2025
ضلع چارسدہ میں مفت آنکھوں کا میڈیکل کیمپ، عینک اور ادویات ساتھ ساتھ مفت سرجری کا انتظام
ضلع صحت افسر چارسدہ ڈاکٹر وسیع اللہ کی زیرقیادت اور الشفاء آئی ٹرسٹ اسلام آباد کے اشتراک سے ضلع چارسدہ کے متعدد ہسپتالوں میں ایک مفت آنکھوں کا میڈیکل کیمپ منعقد کیا جا رہا ہے۔
کیمپ میں دی جانے والی سہولیات:
1. مفت میڈیکل چیک اپ: آنکھوں کی مکمل مفت معائنہ اور تشخیص۔
2. مفت عینکیں: ضرورت مند مریضوں کو مفت میں چشمہ (عینک) فراہم کی جائیں گی۔
3. مفت ادویات: آنکھوں کی بیماریوں کے لیے مفت دوائیں دی جائیں گی۔
4. مفت سرجری: ایسے مریض جن کے آنکھوں کے آپریشن کی ضرورت ہو، ان کی نشاندہی کی جائے گی اور ان کا مفت آپریشن کا انتظام کیا جائے گا۔
کس طرح فائدہ اٹھائیں؟
مریض مذکورہ ہسپتالوں میں جا کر براہ راست اس کیمپ میں رجسٹریشن کروا سکتے ہیں اور مفت طبی سہولیات حاصل کر سکتے ہیں۔
پریشانی کی کوئی بات نہیں! ضلع چارسدہ میں مفت آنکھوں کا کیمپ چل رہا ہے جہاں آپ کو:
✅مفت ڈاکٹر سے معائنہ
✅مفت عینک
✅مفت دوائیں
✅آپریشن کے لیے مفت رجسٹریشن
Contact:-
PTCL:- 0919220158
FAX :- 0919220148
Mail:- [email protected]
FB:- District Health Office Charsadda
District Health Office Charsadda
District Headquarter Hospital Charsadda
Tehsil Headquarter Hospital Shabqadar
Tehsil Headquarter Hospital Tangi
Cat-D Hospital jamal abad ,Harichand
Daily Charsadda ڈیلی چارسدہ
Charsadda Journalist
Health Department, KP
Daily Charsadda News
RADIO UMEED 90.4
Alif Khan Sherpao Foundation
Salman Shah FM 93 Production
Charsadda News Network
Pakhtoon Digital
Charsadda Journalist
Tangi News
Charsadda Digital
خبرداری
Director General Health Services KPK Peshawar
Directorate General Information & PRs, KP
Deputy Commissioner Charsadda
Tangi News