PTI ISF Umair Khan

PTI ISF Umair Khan Aslamo alikom 🇵🇰😎🏏
i m pti isf umair khan
this my page plz like my fb page you followe

Permanently closed.
04/11/2022
29/10/2022

ایمل میلو تہ او پی ڈی ایم تہ ڈالے دا😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

آپ مقدمے تیار کرتے رہیں وہ نئی نسل تیار کر رہا ہے
29/10/2022

آپ مقدمے تیار کرتے رہیں وہ نئی نسل تیار کر رہا ہے

29/10/2022
22/05/2022

وزیراعلٰی خیبر پختونخواہ محمود خان کا خیبرپختونخوا کے غریب افراد کیلئے ایک اور انقلابی اقدام

صحت انصاف کارڈ کے بعد اب انصاف فوڈ کارڈ کا اجراء کیا جائے گا. جسکے تحت ہر مستحق خاندان کو 25000 تک سالانہ امدادی رقم فراہم کی جائیگی.

صوبے کے کم آمدن والے خاندانوں کے لئے بڑی خبر۔

صوبے کے کم آمدنی والے گھرانوں کو مفت راشن کی فراہمی کے لئے فوڈ کارڈ اسکیم کا اجراء۔

اسکیم کے تحت 25 ہزار سے کم ماہانہ آمدنی والے گھرانوں کو بنیادی آشیائے خوردونوش کی خریداری کے لئے نقد رقم فراہم کی جائے گی۔

انصاف فوڈ کارڈ اسکیم کے ذریعے مستحق خاندانوں کو ماہانہ 2100 روپے دئے جائیں گے۔

اسکیم سے 50 لاکھ افراد اور دس لاکھ خاندان مستفید ہونگے۔

اسکیم پر سالانہ 26 ارب روپے لاگت آئے گی۔

اسکیم پر عملدرآمد کے لئے محکمہ خوراک اور بینک آف خیبر کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط۔

مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے کی تقریب وزیر اعلی ہاوس میں منعقد۔

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

صحت کارڈ اسکیم کے بعد فوڈ کارڈ اسکیم پی ٹی حکومت کا ایک اور تاریخی اور غریب پرور منصوبہ ہے، محمود خان

صوبائی حکومت نے عمران خان کے وژن کے مطابق نادار لوگوں کو سپورٹ فراہم کرنے کا ایک اور وعدہ پورا کیا، وزیر اعلی

ابتدائی طور پر صوبے کے کم آمدنی والے 10 لاکھ گھرانوں کو اشیائے خوردونوش کی خریداری کے لئے سپورٹ فراہم کی جائے گی، محمود خان

اگلے مرحلے میں مزید خاندانوں کو بھی اسکیم میں شامل کیا جائے گا، وزیر اعلی

یکم جولائی سے اسکیم کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا، وزیر اعلی

فوڈ کارڈ اسکیم صوبائی حکومت کا ایک تاریخی منصوبہ ہے جس کی صوبے اور ملک کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، وزیر اعلی

صوبائی حکومت عوام کو ہر ممکن ریلیف کی فراہمی کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے گی, محمود خان

موسم بدلتے ہیں دل کی جزبات نہیںنہ ہم بدلے نہ ہمارا پیار ❤❤💖🏏🇵🇰
20/05/2022

موسم بدلتے ہیں دل کی جزبات نہیں
نہ ہم بدلے نہ ہمارا پیار ❤❤💖🏏🇵🇰

Address

District Charsddha
Charsadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI ISF Umair Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share