03/09/2026
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی کال پر تحصیل شبقدر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال۔ احتجاجی مظاہرے سے نائب امیر ضلع ملک سجاد احمد، ضلعی رہنما شفیع اللہ اور امیر جماعت اسلامی شبقدر ارباب محمد نیاز خطاب کر رہے ہیں۔
#شبقدر