Osama Khan

Osama Khan Living the dream.

08/12/2025

ایم پی اے افتخار اللہ جان کا وعدہ—تکمیل کی طرف ایک اور قدم!

الحمدُللہ! خانمائی سے گل آباد تک 4.5 کلومیٹر سڑک کی بحالی اور تعمیر کی باضابطہ منظوری جاری ہو گئی ہے۔ برسوں سے خستہ حالی کا شکار یہ راستہ اب پورے علاقے کے لیے آسانی اور ترقی کا ذریعہ بنے گا۔

اس منصوبے سے خانمائی، گل آباد، بہلولہ، زاہد آباد، گیگے، احمد آباد اور آس پاس کے تمام علاقوں کو برابر فائدہ پہنچے گا، جبکہ سفر مزید محفوظ اور تیز ہوگا۔

یہ وعدہ پورا کرنے پر ہم MPA افتخار اللہ جان کے شکر گزار ہیں۔

Address

Charsadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Osama Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share