04/09/2026
*تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن اور لوکل گورنمنٹ کی جانب سے ضلع چارسدہ کی تمام تحصیلوں کے بازاروں میں اس وقت صفائی مہم جاری ہے۔*
سینیئر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ضلع چارسدہ جناب امان اللہ صاحب نے جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے صفائی مہم کے حوالے سے خصوصی بات کی۔