12/05/2026
اہم اعلان🚨🚨🚨🚨
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بینظیر ڈائنامک سروے عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
لہذا سروے کروانے کے لیے کوئی بھی خاتون فی الحال BISP دفتر تشریف نہ لائیں۔
اہم ہدایت برائے مستحق خواتین
وہ خواتین جنہیں بینظیر مالی امداد موصول ہو رہی ہے لیکن ابھی تک BISP والٹ سم حاصل نہیں کی،
وہ فوری طور پر قریبی بینظیر دفتر تشریف لا کر اپنی سم وصول کریں۔
یاد رکھیں!
BISP سم بالکل بلکل مفت فراہم کی جارہی ہے۔
کسی بھی شخص کو کسی قسم کی فیس ہر گز ادا نہ کریں۔
0800-26477 :ہیلپ لائن
BISP charsadda