Qaisar Jamal ANP

Qaisar Jamal ANP Secretary Information Of Pukhtoon Students Federation District Charsadda

04/04/2023

عوامی نیشنل پارٹی کے ورکرز الیکشن کے لئے ہر وقت تیار ہیں
مقابلہ کیا تھا اور انشااللہ کرینگے
بل لالټين بل به وې
تل دې وي پښتون ولې🚩

کل  دو بجے عوامی نیشنل پارٹی چارسدہ مہنگائی کے خلاف بھرپور احتجاج کرے گی چارسدہ کے عوام شرکت کریں ۔
10/01/2023

کل دو بجے عوامی نیشنل پارٹی چارسدہ مہنگائی کے خلاف بھرپور احتجاج کرے گی چارسدہ کے عوام شرکت کریں ۔

د زیګون روځ دی مبارک شه ژوند دی ډير شه
29/12/2022

د زیګون روځ دی مبارک شه ژوند دی ډير شه

10/12/2022

مشر ایمل ولی خان

🚩

رورہ وادہ دے ڈیر ڈیر مبارک و نوے جوند دے د خوشحالوں شہ❤04/12/2022
04/12/2022

رورہ وادہ دے ڈیر ڈیر مبارک و نوے جوند دے د خوشحالوں شہ❤
04/12/2022

ملگری وکیلان چارسدہ کو سرخ سلام جنہوں نے باچا خان یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے طلباء پر درج کیے گئے غلط ایف آئی آر میں ...
01/12/2022

ملگری وکیلان چارسدہ کو سرخ سلام جنہوں نے باچا خان یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے طلباء پر درج کیے گئے غلط ایف آئی آر میں آج ہی کے دن ضمانت منظور کرلی۔ چارسدہ پولیس نے عمرانی پولیس کا کردار ادا کرتے ہوئے نہتے طلباء پر نہ صرف تشدد کی بلکہ ان کا مستقبل دانستہ طور پر خراب کرنے کی کوشش کی۔

30/11/2022


ہم پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن آرگنائزنگ کمیٹی ضلع چارسدہ کے نو منتخب چیئرمین حامد علی کمانگر،جنرل سیکرٹری منظور علی خان اور م...
27/11/2022

ہم پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن آرگنائزنگ کمیٹی ضلع چارسدہ کے نو منتخب چیئرمین حامد علی کمانگر،جنرل سیکرٹری منظور علی خان اور ممبر ماجد خان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
Congratulations
🚩

قیصر جمال پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع انفارمیشن سیکرٹری چارسدہ  سے مستفی سابق پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع امیدوار قیصر جمال ...
10/11/2022

قیصر جمال پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع انفارمیشن سیکرٹری چارسدہ سے مستفی
سابق پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع امیدوار قیصر جمال نے زاتی مصروفیات کی بنا پر پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع انفارمیشن سیکرٹری چارسدہ سے استفے کا اعلان کردیا کہ میں ان دنوں اپنی مصروفیات کے باعث پارٹی امور متاثر ہونے کا خدشہ ہے لہزا میں پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع عہدے سے استفی دیتا ہوں پارٹی کے لئے کارکن کی حیثیت سے خدمات جاری رکھوں گا ۔۔۔
قیصر جمال
عوامي نيشنل پارټۍ ضلع چارسدہ🚩

پختون امن مارچ صوابی
04/11/2022

پختون امن مارچ صوابی

پختون سٹوڈنٹس فیدریشن چارسدہ صدر ملک تیموررضا نے چارسدہ کی تمام کالجز کی تنظیمیں تحلیل کر دی کالجز کی نئی ارگنائزنگ کمیٹ...
19/10/2022

پختون سٹوڈنٹس فیدریشن چارسدہ صدر ملک تیموررضا نے چارسدہ کی تمام کالجز کی تنظیمیں تحلیل کر دی کالجز کی نئی ارگنائزنگ کمیٹی کا اعلان جلد کیا جاۓ گا۔
قیصر جمال
انفارمشن سیکرٹری پی ایس ایف چارسدہ

13/09/2022

جب ایمل ولی خان انٹرویوز دے رہے تھے کہ حکومتی لوگ بھتے دے رہے ہیں تو اس وقت تحریک انصاف کے کٹھ پُتلی وزراء اپنی صفائیاں پیش کرتے رہے ۔ اج بھتہ نہ دینے پر اغواء، دھماکے اور قتل عام جاری ہیں اور خیبرپختونخوا حکومت بزدلوں کی طرح بل میں چھپی ہیں.

Address

Charsadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qaisar Jamal ANP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Qaisar Jamal ANP:

Share