27/03/2026
عمران خان رہائی آمن موومنٹ کی ممبرشپ مہم کی افتتاحی تقریب کے موقع پر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع چارسدہ نے سابق چیئرمین خالد انور کی قیادت میں شرکت کی۔
اس موقع پر مرکزی صدر امجد علی شاہ، صوبائی و ریجنل قائدین کے علاؤہ کاشف جان، عدنان سنی اور دیگر ممبران بھی موجود تھے۔
میڈیا سیل انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع چارسدہ