Sardaryab Charsadda

Sardaryab Charsadda It is situated in the Charsadda District and located on the banks of the Kabul river some 20 kilometres north on Peshawar Road.

its all about my own village which is the place for love peace and it for all loving people.:)
-----------------------------------------------------------------------------------------------

Sardaryab is a local tourist and picnic spot near Peshawar, Pakistan. It is a popular site for tourists from All Pakistan Peshawar and Charsadda, especially noted for eat of fresh fish.[1]

01/06/2026

آج سابق صوبائی وزیر سید معصوم شاہ باچہ صاحب کی ایک وائس سنی جس میں انہوں نے کہا:
"ختمِ نبوت ﷺ پر جان بھی قربان، پارٹی بھی قربان۔ میں ایسی پارٹی کے ساتھ نہیں رہ سکتا جہاں قادیانی ہو۔"
یہ الفاظ سن کر دل خوش ہوگیا۔ عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ ہر مسلمان کے ایمان کا بنیادی حصہ ہے، اور اس پر ڈٹ جانا قابلِ احترام بات ہے۔
آپ نے اس مؤقف کے ذریعے کروڑوں مسلمانوں کے دل جیت لیے ہیں۔ ان شاء اللہ ہماری حمایت آپ کے ساتھ ہے۔ آپ جس بھی سیاسی جماعت میں ہوں، ہمارے لیے سب سے اہم عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کا دفاع اور اس پر ثابت قدمی ہے۔

22/05/2026

صدر اے این پی سینیٹر ایمل ولی خان کی ہدایت پر ان کے پی ایس کا کرائم رپورٹر قیصر خان کے ہمراہ کچے کے ڈاکوؤں کے قبضے میں موجود معصوم بچی کی والدہ سے ملاقات۔ مرکزی صدر کی جانب سے اُنہیں ہر ممکن تعاون اور کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی۔
ترجمان کے مطابق مرکزی صدر اے این پی سینیٹر ایمل ولی خان اس وقت روس کے دورے پر ہیں، تاہم واقعے کی اطلاع ملتے ہی انہوں نے سندھ حکومت کے ذمہ داران سے فوری رابطہ قائم کیا۔ ترجمان کے مطابق بچی اور اُس کے والدین سے متعلق تمام ضروری معلومات، رابطہ نمبرز اور دیگر تفصیلات سندھ حکومت کے متعلقہ حکام کو فراہم کردی گئی ہیں تاکہ بازیابی کے عمل کو فوری اور مؤثر بنایا جاسکے۔

انشاء اللہ، اگر اللہ نے چاہا تو یہ معصوم بچی جلد اپنے والدین کے ساتھ محفوظ ہوگی۔ معصوم بچوں کا تحفظ اور مظلوم خاندانوں کی داد رسی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

10/05/2026
05/05/2026
24/04/2026

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
،،سوشل میڈیا پر جتنے بھی ویلاگز بنانے والے ہیں زیادہ تر لوگوں کو تو میں نہیں جانتا لیکن یہ بندہ حد سے زیادہ مجھے پسند ہے،وجہ اج کل لوگ اپنی اپ کو مشہور کرنے کیلٸے کیا کیا نہیں کرتے ،لوگ ایک دوسروں کو گالی گلوچ ،بد زبانی،وعیرہ وعیرہ،لیکن یہ بندہ اپنی احلاق اور پیاری باتو کی وجہ سے لوگ پسند کرتےہیں،کل اس نے ایک اور حق اور سچ کی کی بات کی لیکن کچھ لوگوں راز نہیں ایا،میں صرف اتنا ہی کہونگا یہ بندہ کمال کا ہے،اللہ اس کو لمبی زندگی دیں
امین

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ،،سوشل میڈیا پر جتنے بھی ویلاگز بنانے والے ہیں زیادہ تر لوگوں کو تو می...
22/04/2026

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
،،سوشل میڈیا پر جتنے بھی ویلاگز بنانے والے ہیں زیادہ تر لوگوں کو تو میں نہیں جانتا لیکن یہ بندہ حد سے زیادہ مجھے پسند ہے،وجہ اج کل لوگ اپنی اپ کو مشہور کرنے کیلٸے کیا کیا نہیں کرتے ،لوگ ایک دوسروں کو گالی گلوچ ،بد زبانی،وعیرہ وعیرہ،لیکن یہ بندہ اپنی احلاق اور پیاری باتو کی وجہ سے لوگ پسند کرتےہیں،کل اس نے ایک اور حق اور سچ کی کی بات کی لیکن کچھ لوگوں راز نہیں ایا،میں صرف اتنا ہی کہونگا یہ بندہ کمال کا ہے،اللہ اس کو لمبی زندگی دیں
امین

Hayatiii culture s

Address

Charsadda
25000

Telephone

+923067171275

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardaryab Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sardaryab Charsadda:

Share