Jamal Shah PTI

Jamal Shah PTI تحصیل چارسدہ انفارمیشن سیکرٹری

23/03/2024

‏پاکستان کی تاریخ کا سب سے پرجوش 23 مارچ

08/03/2024

مینڈیٹ چوری کے خلاف اتوار کو پرامن احتجاج کے حوالے وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا پیغام۔

یکم رمضان سے خیبر پختونخوا کا مستقل پتہ رکھنے والے  خاندانوں کو دوبارہ سے 10 لاکھ روپے تک مفت علاج کی سہولت حاصل ہو گی ا...
07/03/2024

یکم رمضان سے خیبر پختونخوا کا مستقل پتہ رکھنے والے خاندانوں کو دوبارہ سے 10 لاکھ روپے تک مفت علاج کی سہولت حاصل ہو گی

اس کے علاوہ 50 لاکھ روپے تک لیور اور کڈنی ٹرانسپلانٹ بھی مفت ہو گا

‏ناحق قید کے 214 دن‎
07/03/2024

‏ناحق قید کے 214 دن

ایم این اے فضل محمد خان کی فنڈ سے احمدآباد سوئی گیس پر کام تیزی سے شروع ہے
06/03/2024

ایم این اے فضل محمد خان کی فنڈ سے احمدآباد سوئی گیس پر کام تیزی سے شروع ہے

01/03/2024

‏علی امین گنڈاپور 90 ووٹوں کے ساتھ وزیراعلی خیبرپختونخوا منتخب!

یونین کونسل نستہ8 فروری عام انتخابات کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے نامزد امیدوار برائے NA-25 فضل محمد خا...
29/01/2024

یونین کونسل نستہ
8 فروری عام انتخابات کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے نامزد امیدوار برائے NA-25 فضل محمد خان ، نامزد امیدوار برائے PK-64 حمزہ نصیر خان یونین کونسل نستہ میں الیاس خان کے رہائش گاہ امد۔
الیاس خان اور ان کے خاندان اور دوستوں نے آنے والے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی حمایت کا اعلان کیا ۔
اس موقع پر تحصیل سینئر نائب صدر یوسف علی ، امجد کاکڑ ، جان نثار اور دیگر ورکر بھی موجود تھے.

یونین کونسل آگرہ8 فروری عام انتخابات کے سلسلے میں یونین کونسل اگرہ میں پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے نامزد امیدوار بر...
27/01/2024

یونین کونسل آگرہ
8 فروری عام انتخابات کے سلسلے میں یونین کونسل اگرہ میں پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے نامزد امیدوار برائے NA-25 فضل محمد خان ،الہام الدین، عباد جان ،علی خان نے ممتاز کاکا کی طرف سے منعقدہ کارنر میٹنگ سے خطاب کررہے ہیں.

حلقہ پی کے 64 یونین کونسل درگئی8 فروری عام انتخابات کے سلسلے میں یونین کونسل درگئی میں پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ...
27/01/2024

حلقہ پی کے 64 یونین کونسل درگئی
8 فروری عام انتخابات کے سلسلے میں یونین کونسل درگئی میں پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے نامزد امیدوار برائے NA-25 فضل محمد خان ، نامزد امیدوار برائے PK-64 حمزہ نصیر خان ، ندیم آفسر نے فیاض علی شاہ خٹک کی شمولیتی جلسے سے سے خطاب کررہے ہیں.
کثیر تعداد میں پاکستان تحریک انصاف کے ورکروں اور علاقہ عمائدین نے شرکت کی ۔

یونین کونسل چندروڈاگ8 فروری عام انتخابات کے سلسلے میں یونین کونسل عمرزئی میں پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے نامزد امید...
27/01/2024

یونین کونسل چندروڈاگ
8 فروری عام انتخابات کے سلسلے میں یونین کونسل عمرزئی میں پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے نامزد امیدوار برائے NA-25 فضل محمد خان ، نامزد امیدوار برائے PK-63 ارشد خان عمرزئی، اختر منیر نے محتیار ناظم کی طرف سے منعقدہ جلسے سے خطاب کررہے ہیں.
کثیر تعداد میں پاکستان تحریک انصاف کے ورکروں اور علاقہ عمائدین نے شرکت کی ۔
عوام 8 فروری کو عمران خان کے نامزد امیدواران کے نشان پر مہر لگا کر ظلم کا بدلہ ووٹ سے لے گی۔

27/01/2024

پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے نامزد امیدوار برائے این اے 25 فضل محمد خان کا کل صبح 10 بجے عمران خان کی ہدایت کے مطابق پرامن ریلی کے حوالے سے ویڈیو پیغام
تمام پارٹی ورکر، ڈسٹرکٹ تنظیم،تحصیل ناظم ، تمام ویلج کونسلوں کے تنظیم ، آئی ایس ایف تنظیم، انصاف یوتھ ونگ تنظیم صبح 10 بجے شیخ آباد تشریف لائیں۔

حلقہ پی کے 64 یونین کونسل شیخو ڈھب بانڈہ8 فروری عام انتخابات کے سلسلے میں یونین کونسل شیخو ڈھب بانڈہ میں پاکستان تحریک ا...
26/01/2024

حلقہ پی کے 64 یونین کونسل شیخو ڈھب بانڈہ
8 فروری عام انتخابات کے سلسلے میں یونین کونسل شیخو ڈھب بانڈہ میں پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے نامزد امیدوار برائے NA-25 فضل محمد خان ، نامزد امیدوار برائے PK-64 حمزہ نصیر خان نے مراد خان کی طرف سے منعقدہ کارنر میٹنگ سے خطاب کررہے ہیں.
کثیر تعداد میں پاکستان تحریک انصاف کے ورکروں اور علاقہ عمائدین نے شرکت کی ۔

Address

Charsadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamal Shah PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share