PTI Charsadda

PTI Charsadda Justice || Humanity || Self Esteem
🇵🇰🇧🇫

7 دسمبر پشاور جلسہ — پشاور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس، دن 12 بجے ایک عظیم الشان جلسہ ہو گا۔ پشاور کے عوام بالخصوص خیبرپختو...
06/12/2025

7 دسمبر پشاور جلسہ — پشاور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس، دن 12 بجے ایک عظیم الشان جلسہ ہو گا۔ پشاور کے عوام بالخصوص خیبرپختونخواہ کے نوجوان جلسے میں اپنی بھرپور شرکت یقینی بنا کر تحریک میں اپنا کردار ادا کریں۔

15/11/2025

❤️❤️✌️

جلسے کیلئے انتظامات مکمل ہیں وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل افریدی آج تیمرگرہ کا دورہ کریں گے  جہاں وہ ترقیاتی منصوبے ...
15/11/2025

جلسے کیلئے انتظامات مکمل ہیں
وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل افریدی آج تیمرگرہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ ترقیاتی منصوبے کا افتتاح کریں گے اور ایک بڑے جلسے سے خطاب بھی کریں گے

15/11/2025

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے 18ویں یومِ تاسیس کے موقع پر پشاور یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب میں قومی ترانہ شروع ہوتے ہی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی، صوبائی وزرا اور تمام شرکاء احتراماً کھڑے ہوگئے۔

15/11/2025
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝
15/11/2025

𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫
𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے 18ویں یومِ تاسیس کے موقع پر پشاور یونیورسٹی میں منعقدہ مرکزی تقریب میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...
15/11/2025

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے 18ویں یومِ تاسیس کے موقع پر پشاور یونیورسٹی میں منعقدہ مرکزی تقریب میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے شرکت کی۔

تقریب میں صوبائی وزراء، ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی اور انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے قائدین اور ہزاروں کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی آمد پر شاندار اور پرتپاک استقبال کیا گیا، جبکہ اس موقع پر آتشبازی کا دلکش مظاہرہ بھی پیش کیا گیا۔

تقریب میں طلباء نے وزیراعلی خیبر پختونخوا کیساتھ سیلفیز بھی بنوائیں۔

تقریب کی تصویری جھلکیاں ملاحظہ کریں!

#

خیبر پختونخوا اسمبلی پشاور میں آل پارٹیز تاریخی امن جرگہ کا مشترکہ اعلامیہ جاری۔
12/11/2025

خیبر پختونخوا اسمبلی پشاور میں آل پارٹیز تاریخی امن جرگہ کا مشترکہ اعلامیہ جاری۔

12/11/2025

وزیراعلٰی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا صوبائی اسمبلی میں خیبرپختونخوا امن جرگہ سے خطاب۔

12/11/2025

خیبرپختونخوا امن جرگه

خیبرپختونخوا امن جرگے کے مناظر
12/11/2025

خیبرپختونخوا امن جرگے کے مناظر

خیبرپختونخوا امن جرگہ صوبائی اسمبلی ہال میں اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کی میزبانی میں جاری ہے، جہاں وزیراعلیٰ ...
12/11/2025

خیبرپختونخوا امن جرگہ صوبائی اسمبلی ہال میں اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کی میزبانی میں جاری ہے، جہاں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی، گورنر خیبرپختونخوا، صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر، ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی، اپوزیشن لیڈر خیبرپختونخوا اسمبلی اور دیگر معزز شخصیات اسٹیج پر موجود ہیں۔

خیبرپختونخوا امن جرگہ کے آغاز میں تمام شہداء کے ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

اس تاریخی جرگے میں سابق وزرائے اعلیٰ، سابق گورنرز، سابق اسپیکرز، ارکانِ اسمبلی، سینیٹرز، مختلف سیاسی جماعتوں کے سربراہان، وکلاء، میڈیا نمائندگان اور تمام مکاتبِ فکر کے رہنما شریک ہیں۔

آج کا جرگہ اس عزم کی تجدید ہے کہ پائیدار امن کے فیصلے عوامی نمائندہ ایوانوں کے اندر کیے جائیں گے۔

Address

Charsadda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Charsadda:

Share