06/08/2026
🔥 پشاور میں عوام کا سمندر! پی ٹی آئی جلسے سے وفاقی حکومت پر سخت تنقید🇧🇫🔥💯☝️
پشاور میں منعقدہ پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں مقررین نے وفاقی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں اور قیادت کے خلاف ناانصافیاں کی جا رہی ہیں۔ مقررین نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کا مطالبہ بھی دہرایا۔ جلسے میں شریک حامیوں کا کہنا تھا کہ عوام کی بڑی تعداد ان کے مؤقف کی حمایت کے لیے میدان میں موجود ہے اور وہ اپنی آواز ہر فورم پر بلند کرتے رہیں گے۔🇧🇫🇧🇫🔥💯