Rising Pakistan

Rising Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rising Pakistan, Akhter Abad, Charsadda.

25/07/2023
09/05/2023

ناسا نے اربوں ڈالر خرچ کر کے اپنے ایک آدمی کو مریخ پر بھیجا۔وہ وہاں پہنچا اور مریخ کی دنیا دیکھ کر دنگ رہ گیا۔اس نے وہاں ایک درخت کو دیکھا جس پر کروڑوں اربوں کی تعداد میں بلب لگے تھے، کبھی کبھار ایک بلب جل اٹھتا، پھر دوسرا، پھر تیسرا بھی دو چار بلب ایک ساتھ جگمگانے لگتے تو کبھی دس بارہ بلب روشن ہو جاتے۔آدمی حیرت سے یہ تماشا دیکھتا رہا پھر پاس سے گزرتے ہوئے ایک مریخی سے پوچھا یہ درخت کیسا ہے؟ اور اس پر بلب کیسے ہیں؟ جواب ملا یہ جھوٹ کا درخت ہے، زمین پہ جب کوئی جھوٹ بولا جاتا ہے تو بلب روشن ہو جاتا ہے دو چار یا دس بارہ جھوٹ بولےجائیں تو اتنی ہی تعداد میں بلب روشن ہو جاتے ہیں ابھی یہ بات ہو ہی رہی تھی کہ پورا درخت جگمگانے لگا۔ آدمی حیرت سے بولا یہ سارا درخت کیوں جل اٹھا؟
‏مریخی بولا: پاکستان میں عمران خان کا خطاب شروع ہو گیا ہے۔ 😅😅😅

Address

Akhter Abad
Charsadda
24450

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rising Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rising Pakistan:

Share