PPP Charsadda kpk

PPP Charsadda kpk پاکستان پیپلز پارٹی چارسده

06/08/2026

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بلوچستان میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ردّ الفتنہ ۳ پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

صدر نے واشک اور مستونگ میں 12 بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۂ ہندوستان دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا

بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۂ ہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں سیکیورٹی فورسز کے عزم اور مہارت کا مظہر ہیں: صدر زرداری

فتنۂ ہندوستان اور اس کے سہولت کار پاکستان کے امن، استحکام اور ترقی کے دشمن ہیں، ان کے مذموم عزائم ہر صورت ناکام بنائے جائیں گے: صدر زرداری

اللّہ تعالیٰ پاکستان کے ہر گوشے کو امن و استحکام اور ہماری سیکیورٹی فورسز کو ہر محاذ پر کامیابی عطا فرمائے: صدر زرداری

‏چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کل باغ، آزاد جموں و کشمیر میں ایک عظیم الشان عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔‏...
06/08/2026

‏چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کل باغ، آزاد جموں و کشمیر میں ایک عظیم الشان عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔

‏یہ جلسہ عوام کے اعتماد، جمہوریت، ترقی اور کشمیر کے عوام کے حقِ خودارادیت کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے غیرمتزلزل عزم کا اظہار ہوگا۔

‏آئیں، بھرپور شرکت کرکے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا تاریخی استقبال کریں اور عوامی قوت کا مظاہرہ کریں۔

‏جیئے بھٹو، جیئے پاکستان!

‏⁦‪‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩

اطلاع برائےامیدواران پیپلزیوتھ آرگنائزیشن(PYO) خیبر پختونخواہ ۔تمام امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جنہوں نے  پیپلزیوتھ...
06/08/2026

اطلاع برائےامیدواران پیپلزیوتھ آرگنائزیشن(PYO) خیبر پختونخواہ ۔

تمام امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جنہوں نے پیپلزیوتھ آرگنائزیشن(PYO)خیبر پختونخواہ کے صوبائی صدارت، جنرل سیکرٹری اور سیکرٹری اطلاعات کے عہدوں کے لیے درخواستیں جمع کروائی ہیں، وہ بروز جمع، مورخہ 07 اگست 2026، صبح 10:00 بجے بمقام پیپلز سیکرٹریٹ، ابدرہ روڈ، پشاور انٹرویو کیلئے تشریف لائے۔

“ضروری ہدایات”

1. ہر امیدوار اپنے ساتھ، اصل قومی شناختی کارڈ (CNIC)، مکمل سیاسی و تعلیمی سی وی (CV) و دیگرمتعلقہ وضروری دستاویزات لازماً ہمراہ لائے۔

2.تمام امیدوارمقررہ وقت کی پابندی کریں بروقت تشریف لائیں۔

3. امیدواران سے درخواست ہے کہ وہ اکیلے تشریف لائیں اور اپنے ساتھ جلوس، گروپ یا غیر متعلقہ افراد لانے سےگریزکریں تاکہ انٹرویوکاعمل منظم،شفاف اورخوش اسلوبی سے مکمل کیاجاسکے

4. مقررہ وقت کے بعد آنے والے امیدوار کے بارے میں فیصلہ آرگنائزنگ کمیٹی کی صوابدید کے مطابق ہوگا۔

منجانب:آرگنائزنگ کمیٹی پیپلز یوتھ آرگنائزیشن (PYO) و پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن (PSF) خیبر پختونخواہ۔

آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے حلقہ ایل اے 40 ویلی 1 سے عامر عبدالغف...
03/08/2026

آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے حلقہ ایل اے 40 ویلی 1 سے عامر عبدالغفار کامیاب۔

Bilawal BhuttoZardari

‏مسلم لیگ ن کے شرپسند عناصر کی جانب سے آزاد کشمیر میں وقار اور اصول پسندی کی سیاست کی علامت، صدرِ ریاستِ آزاد جموں و کشم...
02/08/2026

‏مسلم لیگ ن کے شرپسند عناصر کی جانب سے آزاد کشمیر میں وقار اور اصول پسندی کی سیاست کی علامت، صدرِ ریاستِ آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملہ قابل مذمت ہے، چوہدری لطیف اکبر پر حملے کے بعد انہی کے انتخابی حلقے ایل اے 31 میں میرے کارکن مشتاق شاہ کو شہید کردیا گیا، گولی، لاٹھی اور زورزبردستی سے مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے عوام کے ووٹ پر ڈاکا ماررہی ہے، چوہدری لطیف اکبر پر حملے کے ذمہ داروں اور جیالے مشتاق شاہ کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔

Pakistan Peoples Party (PPP) Chairman Bilawal Bhutto Zardari said the Pakistan Army is the country's "red line" and must...
01/08/2026

Pakistan Peoples Party (PPP) Chairman Bilawal Bhutto Zardari said the Pakistan Army is the country's "red line" and must remain beyond political controversy.

Bilawal Bhutto Zardari said soldiers should not become the target of political debates, emphasizing that the sacrifices made by martyred military personnel and police officers can never be forgotten.

He said every sacrifice would be honoured and justice would be ensured for the families of the martyrs.

Bilawal Bhutto Zardari added that those who are sacrificing their present for the nation's future deserve the highest respect, saying it is the collective responsibility of the people to uphold their dignity.
Bilawal BhuttoZardari

23/07/2026

بریکنگ نیوز
27 جولائ کو میرپور ڈویژن میں تیر شیر کا شکار کرے گا
بلاول بھٹو زرداری

صدر آصف علی زرداری کے اعزاز میں کرغزستان کے شہر چولپون آتا کے “رخ اوردو” ثقافتی کمپلیکس میں باضابطہ استقبالیہ تقریبتقریب...
07/07/2026

صدر آصف علی زرداری کے اعزاز میں کرغزستان کے شہر چولپون آتا کے “رخ اوردو” ثقافتی کمپلیکس میں باضابطہ استقبالیہ تقریب

تقریب میں آمد پر کرغزستان کے صدر سادیر جیاپاروف نے صدر مملکت کا خیرمقدم کیا

استقبالیہ تقریب میں دونوں ممالک کے ترانے بجائے گئے

صدر آصف علی زرداری کو کرغز افواج کے تازہ دم دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا

صدر مملکت نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔

دونوں رہنماؤں نے وفود کا ایک دوسرے سے تعارف کرایا

نئی نسل کا نیا عہدبااختیار آزاد جموں و کشمیرPakistan Peoples Party - PPP
07/07/2026

نئی نسل کا نیا عہد
بااختیار آزاد جموں و کشمیر
Pakistan Peoples Party - PPP

06/07/2026

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ نے عہدے کا حلف لے لیا

Address

Charsadda Kpk
Charsadda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Charsadda kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share