05/10/2025
امید کی نئی راہ
الخدمت فاؤنڈیشن چارسدہ نے ایک اور عظیم قدم اٹھایا ہے۔ نوجوانوں کو نشے کی لعنت سے نجات دلانے اور انہیں باعزت، صحت مند اور خوشحال زندگی دینے کے لیے الخدمت لائف ری کنیکٹ انسٹیٹیوشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے
یہ ادارہ نہ صرف نشے سے نجات دلانے میں مدد کرے گا بلکہ:
✅ اسلامی اقدار اور مثبت تربیت
✅ جسمانی و ذہنی صحت کی بحالی
✅ اسکلز ڈویلپمنٹ اور روزگار کے مواقع
✅ سماجی و خاندانی تعلقات کی بحالی
کا ذریعہ بھی بنے گا۔
✨ آئیے! اپنے نوجوانوں کے مستقبل کو روشن بنانے کے اس کارخیر میں الخدمت کا ساتھ دیں۔
ادارے کا افتتاح بہت جلد کیا جائے گا۔