Shahryar Khan Prang

Shahryar Khan Prang Socail warker

14/03/2024

پڑانگ میں 03:30 بجے سے بجلی گئ وزیر اعلیٰ صاحب افطاری کی تیاری کرنی ہیں

چارسدہ این اے 25، پی کے 65 انتخابی مہم۔ ایم سی فور قائد آباد میں گھر گھر عوامی رابطہ مہم۔ سابق ایم پی اے شگفتہ ملک، شہری...
03/02/2024

چارسدہ این اے 25، پی کے 65 انتخابی مہم۔ ایم سی فور قائد آباد میں گھر گھر عوامی رابطہ مہم۔ سابق ایم پی اے شگفتہ ملک، شہریارخان پڑانگ، شکیل جان، صفیہ نوروز، گلالئی روزگل نے حصہ لیا۔ اس موقع پر خدائی خدمتگار سیدظفرمحمود سے بھی ملاقات کی۔

27/09/2023

57 likes, 4 comments. “ ”

15/11/2022

A interview of Chief Mr. Asfandyar Wali Khan with
♥️

15/11/2022

ترجمه
خدائي ته وګوري.
زما ماشومانو ته ټوپک نه دي پکار.
زما ماشومانو ته ټوپک مه ورکوي.
دوي ته کتاب ورکړي.
پين ورکړي.
2008

عوامی نیشنل پارٹی ضلع چارسدہ کے صدر شکیل بشیر خان جنرل سیکرٹری فاروق خان اور تمام ضلعی تنظیم کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے...
13/11/2022

عوامی نیشنل پارٹی ضلع چارسدہ کے صدر شکیل بشیر خان جنرل سیکرٹری فاروق خان اور تمام ضلعی تنظیم کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کرکے سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کردیا انشاءاللہ بھرپور کوشش کرونگا کہ پارٹی کے منشور کے مطابق اپنی عہدے کا استعمال کرکے پارٹی قائدین کے امیدوں پر پورا اترنے کا کوشش کروں اور ان تمام دوستوں کا مشکور ہوں شہریار خان پڑانگ ڈپٹی کوآرڈینیٹر ضلع چارسدہ

04/11/2022

باچاخان اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن (باچا خان ٹرسٹ) کے زير اہتمام "رحمت اللعالمین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس" سلاطین شا...
12/09/2022

باچاخان اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن (باچا خان ٹرسٹ) کے زير اہتمام "رحمت اللعالمین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس" سلاطین شادی ہال چارسدہ میں جاری ہے۔ کانفرنس میں سی ای او باچا خان ٹرسٹ و صوبائی صدر اے این پی ایمل ولی خان، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین و خطیب بادشاہی مسجد لاہور مولانا عبدالخبیر آزاد، شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس سمیت دیگر جید علماء کرام شریک ہیں۔ سینئر ایگزیکٹو آفیسر باچا خان ٹرسٹ سید معصوم شاہ باچا، باچا خان اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز اراکین مفتی قاری آصف علی گل صاحب، مفتی یونس صاحب، مفتی ضیاء الرحمان صاحب، الحاج ملک طارق اعوان، مفتی معاذ ہمدرد سمیت دیگر ذمہ داران بھی موجود ہیں۔

اگر ضمنی انتخابات موخر نہ کئے جاتے تو ایمل ولی خان مداری کو عبرتناک شکست دیتےعوامی نیشنل پارٹی چارسدہ، حجرہ ارشد جان خان...
11/09/2022

اگر ضمنی انتخابات موخر نہ کئے جاتے تو ایمل ولی خان مداری کو عبرتناک شکست دیتے
عوامی نیشنل پارٹی چارسدہ، حجرہ ارشد جان خان (مرحوم) محمد ناڑ‏ئ چارسدہ میں پروقار کارنر میٹنگ، صوبائی صدر ایمل ولی خان کارنر میٹنگ سے خطاب کررہے ہیں۔

|

Address

Charsadda

Telephone

+923149055422

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahryar Khan Prang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Shahryar Khan Prang:

Share