16/05/2026
یونین کونسل بہلولہ تمبولک روڈ پر سفالٹ کا کام جاری ہے علاقہ والوں نےرکن صوبائ اسمبلی پی کے 63 ایم پی اے ارشدخان عمرزئ کاشکریہ ادا کیا۔صدر مجاہد خان نے جاری کام کاوزیٹ کیا@ Arshad khan umarzai official Aziz Ullah Khan JUnaid Khan Pti Muzamil Khan