What's Going On In Turangzai

What's Going On In Turangzai This Page is created for day to day events, News for the people of Turangzai.

08/09/2025

ترنگزئی
حاجی احمد علی کاکڑ
بقضائے الٰہی وفات پاگئے
وہ حاجی داؤد جان کاکڑ کے بھائی تھے
نماز جنازہ شام 06 بجے لویہ مقبرہ ترنگزئی میں ادا کی جائیگی

02/09/2025

دَ خٹ بازار نوشیروان مصالحے والا پہ حق رسیدلی دی نن ماسخوتن 09 بجے پہ لویہ مقبرہ کی جنازہ دا

ضیاء جان ایک نہایت شریف النفس انسان اپنی محنت مزدوری کرکے اپنے بچوں کا پیٹ پالنے اور تعلیم مہیا کرنے کی کوشش کرتا ہے، لی...
18/04/2025

ضیاء جان ایک نہایت شریف النفس انسان اپنی محنت مزدوری کرکے اپنے بچوں کا پیٹ پالنے اور تعلیم مہیا کرنے کی کوشش کرتا ہے، لیکن کچھ دن پہلے گھر کی دیوار گر گئی جس کے نیچے آگیا، جس سے سر اور داڑھ ٹوٹ گئے۔
مخیر افراد سے مدد کرنے کی اپیل۔
پتہ: ضیاء جان ولد پھلیل کاکا ترنگزئی خٹ بازار، خٹ کورونہ

14/05/2024

دجنازے اعلان
دترنگزو خٹ بازار دعصمت علی خان مرحوم ٹبر وفات شوے دے
دشاھد خان پپو خان او وسیم خان مور بی بی
دڈاکٹر پرویز خان روندار
نن ماسخوتن9:30
14مٸ بروز منگل بہ یٸ جنازہ وی لویہ مقبرہ کے

ترنگزئی معززین، الشیخ مولانا فقیر محمد صاحب، مولانا مفتی ہارون جان صاحب، داؤد خان، حبیب الرحمٰن صاحب، حاجی الطاف صاحب۔ ا...
05/05/2024

ترنگزئی معززین، الشیخ مولانا فقیر محمد صاحب، مولانا مفتی ہارون جان صاحب، داؤد خان، حبیب الرحمٰن صاحب، حاجی الطاف صاحب۔ اللّٰہ د جوندی او آباد لری۔

05/05/2024

Zamung Khkole Turangzai.... ❤❤❤

03/05/2024

چارسدہ۔۔۔معظم خان لالا محلہ سلور خیل ترنگزئی انتقال کر گئے وہ پرنسپل شبیر احمد ۔۔۔شفیق احمد اور شاہ روم کے والد بزرگوار تھے۔۔۔نمازہ جنازہ آج بروز جمعتہ المبارک 3 بجے ترنگزئی کے بڑے قبرستان میں ادا کی جائیگی ۔۔۔

28/04/2024

Zamung da Khat Badda Zindabad..... 💪

24/04/2024

چارسدہ۔۔۔ترنگزئی محلہ بامبوخیل آصف خان وفات پا گیا ہے ۔۔وہ حمید اللہ خان کا بیٹا ۔۔۔۔۔۔عارف خان ۔۔۔عمران خان اور عثمان خان کا بھائی جبکہ سعد اللہ خان کا نواسہ تھا ۔۔۔نمازہ جنازہ آج بروز بدھ 2 بجے ترنگزئی کے لویہ مقبرہ میں ادا کی جائیگی

ڈی آئی خان، بنوں، مردان، صوابی، سوات، چارسدہ،دیراپر، بونیر، ہنگو، کوہاٹ، مانسہرہ، بٹگرام اور دیرلورمیں موبائل رجسٹریشن و...
22/04/2024

ڈی آئی خان، بنوں، مردان، صوابی، سوات، چارسدہ،دیراپر، بونیر، ہنگو، کوہاٹ، مانسہرہ، بٹگرام اور دیرلورمیں موبائل رجسٹریشن وینزکےدوروں کاشیڈول 22تا26اپریل2024

مردان: 22تا26اپریل2024 گجرات ،بخشالی، تخت بھائ
22 اپریل ساول ڈھیر

نادرا کی جانب سے شہریوں کے لئے شناختی کارڈ بنوانا ہوا انتہائی آسان شہری اپنے علاقے میں آنے والی موبائل رجسٹریشن وین پر آئیں اور باآسانی اپنا شناختی کارڈ بنوائیں

*مزید معلومات کیلئے نادرا وٹس ایپ چینل کو فالو کریں:*

ہیلپ لائن:
051-111786100

موبائل صارفین:
1777
ویب سائٹ :
www.nadra.gov.pk

عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے -  ھم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ہیں تو پہلے اس کا موٹ...
22/04/2024

عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے -
ھم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ہیں تو پہلے اس کا موٹا چھلکا اتارتے ہیں.. پانچ کلو میں سے کم ازکم ایک کلو چھلکا نکلتا ہے.. یعنی تقریبا بیس فیصد.. کیا ہمیں افسوس ہوتا ہے؟ کیا ہم پریشان ہوتے ہیں؟ کیا ہم سوچتے ہیں کہ ہم تربوز کو چھلکے کے ساتھ کھا لیں؟..
نہیں بالکل نہیں.. یہی حال کیلے، مالٹے کا ہے..
ہم خوشی سے چھلکا اتار کر کھاتے ہیں.. حالانکہ ہم نے چھلکے سمیت خریدا ہوتا ہے.. مگر چھلکا پھینکتے وقت تکلیف نہیں ہوتی..
ہم مرغی خریدتے ہیں.. زندہ، ثابت.. مگر جب کھانے لگتے ہیں تو اس کے بال، کھال اور پیٹ کی آلائش نکال کر پھینک دیتے ہیں.. کیا اس پر دکھ ہوتا ہے؟.. نہیں..
تو پھر چالیس ہزار میں سے ایک ہزار دینے پر.. ایک لاکھ میں سے ڈھائی ہزار دینے پر کیوں ہمیں بہت تکلیف ہوتی ہے؟.. حالانکہ یہ صرف ڈھائی فیصد بنتا ہے.. یعنی سو روپے میں سے صرف ڈھائی روپے..
یہ تربوز، کیلے، آم اور مالٹے کے چھلکے اور گٹھلی سے کتنا کم ہے.. اسے ”زکوۃ“ فرمایا گیا ہے.. یہ پاکی ہے.. مال بھی پاک.. ایمان بھی پاک.. دل اور جسم بھی پاک اور معاشرہ بھی خوشحال..
ان شاءاللہ امید ہے میری بات سے آپ متفق ہونگے ..

Address

Turangzai
Charsadda
24490

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What's Going On In Turangzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share