GHAM KHWAR TRUST 2009

GHAM KHWAR TRUST 2009 HELPING POOR PEOPLE

01/03/2025

الحمدللہ ❤️
غم خوارِ ٹرسٹ کی جانب سے علاقے کے نادار لوگوں میں رمضان پیکج تقسیم کیا گیا
انشاء اللہ بانی عیسیٰ خان مرحوم کا فلاحی مشن جاری رہے گا ۔
سب کو رمضان کریم مبارک 🌙

17/12/2024

غم خوار ٹرسٹ کی جانب سے ہمارے پیارے بھائی حاجی عیسٰی خان (مرحوم) کی یاد میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں
( میڈیکل سپیشلسٹ)۔ ڈاکٹر ولی محمد صاحب
( گائناکالوجسٹ )۔ ڈاکٹر زینت گل
( چلڈرن سپیشلسٹ)۔ ڈاکٹر روحیل احمد نے مریضوں کا فری معائنہ کیا اور ساتھ میں میڈیسن بھی فری دے دئیے
مورخہ: 15 دسمبر 2024 بروز اتوار
مقام : حجرہ حاجی عیسیٰ خان صافی ، صافو باڑی بند مندنی

غم خوار ٹرسٹ کی جانب سے ہمارے پیارے بھائی حاجی عیسٰی خان (مرحوم) کی یاد میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہےجس میں( ...
12/12/2024

غم خوار ٹرسٹ کی جانب سے ہمارے پیارے بھائی حاجی عیسٰی خان (مرحوم) کی یاد میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہےجس میں
( میڈیکل سپیشلسٹ)۔ ڈاکٹر ولی محمد صاحب
( گائناکالوجسٹ )۔ ڈاکٹر زینت گل
( چلڈرن سپیشلسٹ)۔ ڈاکٹر روحیل احمد مریضوں کا فری معائنہ کریں گے اور ساتھ میں میڈیسن بھی فری دیں گے۔
تاریخ: 15 دسمبر 2024 بروز اتوار صبح 10 تا 3 بجے
مقام : حجرہ حاجی عیسیٰ خان صافی ، صافو باڑی بند مندنی

غم خوار ٹرسٹ کے بانی اور معروف سماجی و کاروباری شخصیت حاجی عیسیٰ خان صافی انتقال کر گئے ۔مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز پیر...
11/11/2024

غم خوار ٹرسٹ کے بانی اور معروف سماجی و کاروباری شخصیت حاجی عیسیٰ خان صافی انتقال کر گئے ۔
مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز پیر 11/11/2024 سہ پہر 2 بجے اپنے گاؤں صافو باڑی بند میں ادا کی جائے گی 😭😭😭😭
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

09/07/2024

صافو باڑی بند کے لئے اعزاز کی بات ہے
جہاں اکثریت تعلیم یافتہ لوگوں کی ہے ۔۔۔
اللہ تعالیٰ ہماری بزرگوں اور امام صاحب کو لمبی زندگی دے تاکہ اسی طرح اس گلستان کی آبیاری کرتے رہے



Send a message to learn more

31/10/2023

Congratulations❤❤
shah

Address

Safo Bari Band
Charsadda
24420

Telephone

+923429869904

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHAM KHWAR TRUST 2009 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to GHAM KHWAR TRUST 2009:

Share

Category