Govt. College of Management Sciences Charsadda

Govt. College of Management Sciences Charsadda Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt. College of Management Sciences Charsadda, Government Organization, Near Abdul Wali Khan Sports Complex Mardan Road, Charsadda.

06/08/2026
آج 5 اگست 2026 کو گورنمنٹ کالج آف منیجمنٹ سائنسز چارسدہ میں یوم استحصال کشمیر پورے جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع...
05/08/2026

آج 5 اگست 2026 کو گورنمنٹ کالج آف منیجمنٹ سائنسز چارسدہ میں
یوم استحصال کشمیر پورے جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔
اس موقع پر پروفیسر صاحبان نے پر مغز گفتگو کرتے ہوئے اس دن کی تاریخی حیثیت اجاگر کی اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تناظر میں بھارتی ظلم و جبر پر پاکستان کے موقف کی وضاحت کی۔
کشمیری بھائی اور بنوں سے یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کی قرارداد نمبر 248 کی روشنی میں کالج میں طلبہ کے لیے ایک آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔سیشن ...
30/06/2026

صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کی قرارداد نمبر 248 کی روشنی میں کالج میں طلبہ کے لیے ایک آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔

سیشن میں سادگی، کفایت شعاری، قومی وسائل کے ذمہ دارانہ استعمال اور ذمہ دار شہری ہونے کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی۔

#سادگی

Address

Near Abdul Wali Khan Sports Complex Mardan Road
Charsadda
24420

Telephone

+92916513165

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. College of Management Sciences Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Govt. College of Management Sciences Charsadda:

Shortcuts

Share