Chawinda Updates

Chawinda Updates For all lovers inside and specially outside the country

28/03/2026
21/09/2021
02/07/2021

Rain in chawinda

Rain in chawinda
24/06/2021

Rain in chawinda

21/06/2021

چونڈہ پسرور روڈ

چونڈہ اور گرد ونواح کی عوام کے لیے خوشخبری رورل ہیلتھ سینٹر چونڈہ میں کرونا ویکسینیشن کاؤنٹر قائم کر دیا گیا کرونا ویکسی...
06/06/2021

چونڈہ اور گرد ونواح کی عوام کے لیے خوشخبری
رورل ہیلتھ سینٹر چونڈہ میں کرونا ویکسینیشن کاؤنٹر قائم کر دیا گیا
کرونا ویکسین لگوانے کے لیے اب پسرور جانے کی ضرورت نہیں

ماسٹر محمد طفیل بٹ صاحب رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیںانا للہ وانا الیہ راجعوننماز جنازہ آج 4:00 بجے عید گاہ چونڈہ میں...
16/02/2021

ماسٹر محمد طفیل بٹ صاحب رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون
نماز جنازہ آج 4:00 بجے عید گاہ چونڈہ میں ادا کی جائے گی

چونڈہ کے رہائشی نوجوان پھول مرزا کو قتل دیا گیا تفصیل کے مطابق مرزا صابر کا نوجوان 33 سالہ بیٹا مرزا پھول ضروری کام کے س...
08/10/2020

چونڈہ کے رہائشی نوجوان پھول مرزا کو قتل دیا گیا تفصیل کے مطابق مرزا صابر کا نوجوان 33 سالہ بیٹا مرزا پھول ضروری کام کے سلسلہ میں صبح گھر سے اپنی گاڑی نمبرLEE-7854 نکلا جس کو تھانہ پھلورہ کی حدود ورسال کے روڈ پر نامعلوم افراد نے سر پر گولی مار کر قتل کر دیا ،تھانہ پھلورہ ایس ایچ اور اقبال خان نے موقع پر پہنچ کر نعش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کواٹر پسرور منتقل کر دیا گیا اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ پھلورہ اقبال خاں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نوجوان کے قتل میں ملوث افراد کا سراغ لگا کر جلد گرفتار کیا جائے گا

Address

Local
Chawinda
51420

Telephone

0092-0333-8648190

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chawinda Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share