Dughri Harrian

Dughri Harrian DUGHRI HARRIAN is a village of the tehsil Pasrur of Sialkot District in the Punjab province of Pakistan.

ڈوگری ہریاں سلام ہے ان کو جن کا خدمت خلق کا جذبہ لوگوں کے دلوں میں گھر کرگیا ہے
29/08/2022

ڈوگری ہریاں سلام ہے ان کو جن کا خدمت خلق کا جذبہ لوگوں کے دلوں میں گھر کرگیا ہے

 #اپیل براے   کے لیے گاوں  کی مختلف مساجد میں بھی سامان کی خریداری کیلے پیسے کھانے کا سامان چاول گندم آٹا پہننے کے لیے ع...
29/08/2022

#اپیل براے
کے لیے گاوں کی مختلف مساجد میں بھی سامان کی خریداری کیلے پیسے کھانے کا سامان چاول گندم آٹا پہننے کے لیے عورتوں مردو اور بچوں کے کپٹرے برتن اور بستر کی بھی امداد کی گئ

 یونین کونسل ڈوگری ہریاں کے گاوں ڈوگری ہریاں میں ہی لوگوں کا گزرنا مہال بناہوا ہےاندرونے گاؤں کو جاتا ہووا یہ راستہ کئ س...
24/08/2022


یونین کونسل ڈوگری ہریاں کے گاوں ڈوگری ہریاں میں ہی لوگوں کا گزرنا مہال بناہوا ہےاندرونے گاؤں کو جاتا ہووا یہ راستہ کئ سالوں سے ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہے جن میں جگہ جگہ کھڈے بن جانا اوران میں پانی کا کھڑا رہنا وبال جان بن گیاہے لوگوں کے لیے اس راستے سےگزرنا انتہائی مشکل ہوگیا ہے جو راستہ کم اور اک تلاب کا منظر زیادہ پیش کر رہا ہے خدارا ہوش کے ناخن لے اور گاؤں کے کاموں کی طرف دیہان دے گاؤں کی بہتری کے بارے مین سوچیےَ۔۔۔۔۔۔
گاؤں کے سیاسی لوگ صرف باتوں کی حد تک محدود مت رہیے گاؤں کے طرقیاتی کاموں کو پورا کوانا اپ لوگوں پر فرض ہے

14/08/2022

14 اگست کو سڑکوں پہ شوخیاں مارنے والو کو یہ تصویریں دیکھایں ان کو پتہ چلے کہ یہ دن شوخیاں مارنے کا نہی بلکہ شکرانے کے نوافل ادا کا دن ہے
وہ آزادی جس کو ہم نے فراموش کر دیا غور سے دیکهیں ہم نے آزادی کیسے حاصل کی تهی
14 اگست 1947ء کو مملکت خدا داد پاکستان کا وجود عمل میں آیا ۔اس کے پیچھے ہمارے آباواجداد نے جو قربانیاں دیں وہ ہماری تاریخ کا ایک سنہرا باب ہیں ۔ ہندوستان سے ہجرت کر کے پاکستان آنے والوں مسلمانوں نے جن دکھوں اورمصیبتوں کا سامنا کیا مگر وہ بہادر اور نڈر قوم ہیں لیکن وہ خوش تھے کہ وہ ایک ایسے خطے میں جا رہے جہاں پر وہ اسلام کے آفاقی اصولوں پر عمل پیرا ہونگے ہجرت اور اس سے جڑے دکھ عارضی ہیں ۔اسکے بعد وہ امن و سکون سے رہ سکیں گے۔

12/05/2021

مـــیں فلـسطین مـیں نہیں رہتا،!
لیکن فلسطین میرے دل میں رہتا ھے❤️

03/04/2021
30/10/2020

جشن عید میلاد النبی مبارک ہو اہل اسلام کو.

نہ کوئی آپﷺ جیسا تھا نہ کوئی آپﷺ جیسا ہےکوئی یوسف سے پوچھے مصطفیٰ ﷺکا حسن کیسا تھامیلاد النبی😍
21/10/2020

نہ کوئی آپﷺ جیسا تھا نہ کوئی آپﷺ جیسا ہے
کوئی یوسف سے پوچھے مصطفیٰ ﷺکا حسن کیسا تھا
میلاد النبی😍

19/10/2020

مرحبا آمد محبوب رب العالمین
آپ سب کو ربیع الاول کی بہت مبارک باد
اللہ پاک اس مہینے کی برکتیں عطا فرمائے آمین❤

ربیع الاول کے ماہ کی پہلی صبح مبارک ہو اللہ پاک اس مہینے کے صدقے سب کی دکھ درد مشکلات آسان فرمائے آمین اور اللہ پاک ہم س...
19/10/2020

ربیع الاول کے ماہ کی پہلی صبح مبارک ہو اللہ پاک اس مہینے کے صدقے سب کی دکھ درد مشکلات آسان فرمائے آمین اور اللہ پاک ہم سب پہ اپنی ہزاروں رحمتیں نازل فرمائے آمین 😍

03/05/2020

تیری خوبصورتی اپنی جگہ اے دلنشیں
میرا گاؤں دیکھو تو غرور ختم ہوتمہارا.
ڑوگری ہریاں🍁

Address

Chawinda
Chawinda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dughri Harrian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share