Mughal Ittihaad Foundation - Mif

Mughal Ittihaad Foundation - Mif Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mughal Ittihaad Foundation - Mif, chak 109/12-L, Chichawatni.

مغل برادری کو ایک متحد، بااختیار اور باوقار برادری بنانا جو سماجی، معاشی اور تعلیمی ترقی میں اپنا مؤثر کردار ادا کرے۔
مشن: مغل یونین تمام مغل افراد کو ایک پلیٹ فارم پر لا کر بھائی چارہ، فلاحی اقدامات، کاروباری ترقی، اور نوجوانوں کی رہنمائی کو فروغ دے گی

11/04/2026

چیچہ وطنی مغل ھاؤس 109 بارہ ایل میں مغل اتحاد چیچہ وطنی کی گورننگ باڈی مغل اتحاد فاؤنڈیشن کی مرکزی گورننگ باڈی کا اجلاس سپریم چیئرمین محمد جاوید اقبال مغل Muhammad Javaid Iqbal Mughal صاحب کی سرپرستی میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں تنظیمی منصوبہ بندی اور ممبرشپ کے فروغ سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔
اس موقع پر مرزا سلیم جبار نمبردار صاحب کو عبوری صدر دسمبر 2026 مقرر کیا گیا ہے ، جس کے ساتھ الیکٹو باڈی کی بنیاد رکھ دی گئی , الیکٹو باڈی عبوری کابینہ تشکیل دیں گے اور زونل نمائندگان کے ذریعے تنظیم کو مزید وسعت دیں گے۔ گورننگ باڈی کے دیگر ارکان میں مرزا طاہر رضوان ، غلام محمد مغل ، محمد اسلم سہیل مغل ، محمد فاروق مغل ، محمد صدیق مغل اور نزیر احمد مغل شامل تھے۔
زونل نمائندگان کو ممبر سازی اور تنظیمی آگاہی کے حوالے سے ہدایات جاری کی گئیں۔
آخر میں محمد جاوید اقبال مغل نے تمام مغل برادران سے اپیل کی کہ: اپنے اپنے زون میں فعال کردار ادا کریں، ممبرشپ حاصل کریں اور اتحاد کو مضبوط بنائیں۔
یہ پلیٹ فارم ہم سب کا ہے۔ ہم سب نے مل کر مغل اتحاد فاؤنڈیشن کو مضبوط بنانا ہے ۔

چیچہ وطنی  مغل ھاؤس 109 بارہ ایل میں مغل اتحاد چیچہ وطنی کی گورننگ باڈی مغل اتحاد فاؤنڈیشن کی مرکزی گورننگ باڈی کا اجلاس...
11/04/2026

چیچہ وطنی مغل ھاؤس 109 بارہ ایل میں مغل اتحاد چیچہ وطنی کی گورننگ باڈی مغل اتحاد فاؤنڈیشن کی مرکزی گورننگ باڈی کا اجلاس سپریم چیئرمین محمد جاوید اقبال مغل Muhammad Javaid Iqbal Mughal صاحب کی سرپرستی میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں تنظیمی منصوبہ بندی اور ممبرشپ کے فروغ سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔
اس موقع پر مرزا سلیم جبار نمبردار صاحب کو عبوری صدر دسمبر 2026 مقرر کیا گیا ہے ، جس کے ساتھ الیکٹو باڈی کی بنیاد رکھ دی گئی , الیکٹو باڈی عبوری کابینہ تشکیل دیں گے اور زونل نمائندگان کے ذریعے تنظیم کو مزید وسعت دیں گے۔ گورننگ باڈی کے دیگر ارکان میں مرزا طاہر رضوان ، غلام محمد مغل ، محمد اسلم سہیل مغل ، محمد فاروق مغل ، محمد صدیق مغل اور نزیر احمد مغل شامل تھے۔
زونل نمائندگان کو ممبر سازی اور تنظیمی آگاہی کے حوالے سے ہدایات جاری کی گئیں۔
آخر میں محمد جاوید اقبال مغل نے تمام مغل برادران سے اپیل کی کہ: اپنے اپنے زون میں فعال کردار ادا کریں، ممبرشپ حاصل کریں اور اتحاد کو مضبوط بنائیں۔
یہ پلیٹ فارم ہم سب کا ہے۔ ہم سب نے مل کر مغل اتحاد فاؤنڈیشن کو مضبوط بنانا ہے ۔

07/04/2026

✨ The Beauty of Mughal Architecture ✨

یہ محلات صرف عمارتیں نہیں…
یہ ہماری تاریخ، عظمت اور شان کی زندہ علامت ہیں۔ 🏛️

مُغل ایمپائر نے دنیا کو صرف حکمرانی نہیں دی،
بلکہ ایسا فنِ تعمیر دیا جو آج بھی دلوں کو مسحور کر دیتا ہے۔ ❤️

ہر محراب، ہر گنبد اور ہر نقش یہ بتاتا ہے کہ
جب وژن، طاقت اور خوبصورتی ایک ساتھ ہوں —
تو تاریخ میں شاہکار جنم لیتے ہیں۔ ✨

🤝 آج ضرورت ہے کہ ہم اسی عظمت کو یاد رکھتے ہوئے
اپنے اتحاد، شعور اور ترقی پر بھی کام کریں۔

📌 کیا ہم اپنی تاریخ کی طرح ایک مضبوط اور متحد مستقبل بنا سکتے ہیں؟

🌟 محترم احباب! 🌟براہِ کرم اِس لنک کو اوپن کر کے اپنا ممبرشپ فارم فِل کریں تاکہ آپ باقاعدہ و باظابطہ طور پر مِغل اتحاد کا...
11/02/2026

🌟 محترم احباب! 🌟

براہِ کرم اِس لنک کو اوپن کر کے اپنا ممبرشپ فارم فِل کریں تاکہ آپ باقاعدہ و باظابطہ طور پر مِغل اتحاد کا حصّہ بن سکیں:
🔗 https://form.jotform.com/253163489553061

آپ کا اندراج ہماری اجتماعی قوت، منظم شناخت اور اِتحاد کو مزید مضبوط بنائے گا۔

اور نیچے دیے گئے لنک کو کھول کر واٹس ایپ گروپ بھی جوائن کریں اور اسے اپنی برادری کے دیگر افراد تک بھی پہنچائیں:

🔗 Follow this link to join WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/HiXuOMv3zubL1QvduiJvhv

آپ کی شمولیت اور تعاون ہمارے لیے باعثِ تقویت ہے۔

وژن:
مغل برادری کو ایک متحد، بااختیار اور باوقار برادری بنانا جو سماجی، معاشی اور تعلیمی ترقی میں اپنا مؤثر کردار ادا کرے.
مشن:
مغل یونین تمام مغل افراد کو ایک پلیٹ فارم پر لا کر بھائی چارہ، فلاحی اقدامات، کاروباری ترقی، اور نوجوانوں کی رہنمائی کو فروغ دے گی.

شکریہ! 🤝💚

یہ پوسٹ 17ویں صدی (1600s) میں تین عظیم مُسلم سلطنتوں کی معاشی طاقت (Economy) کا آپس میں موازنہ دکھا رہی ہے۔ سادہ الفاظ م...
24/01/2026

یہ پوسٹ 17ویں صدی (1600s) میں تین عظیم مُسلم سلطنتوں کی معاشی طاقت (Economy) کا آپس میں موازنہ دکھا رہی ہے۔ سادہ الفاظ میں اِس کا مطلب یہ ہے:

🔍 اِس پوسٹ کا مفہوم:
یہ نقشہ بتاتا ہے کہ 1600ء کے آس پاس دنیا کی تین بڑی سلطنتیں معاشی اعتبار سے کتنی مضبوط تھیں:

🟥 عُثمانی سلطنت (Ottoman Empire)

علاقہ: اناطولیہ، مشرقِ وسطیٰ، مشرقی یورپ
اندازاً معیشت: 12.6 بلین ڈالر

یہ ایک بڑی فوجی اور سیاسی طاقت تھی، مگر معاشی حجم مُغلوں سے کم تھا۔

🟦 صفوی سلطنت (Safavid Empire)

علاقہ: ایران (Persia)
اندازاً معیشت: 4.7 بلین ڈالر

ثقافتی و مذہبی اثر نمایاں، مگر معیشت نسبتاً محدود تھی۔

🟩 مُغل سلطنت (Mughal Empire)

علاقہ: برصغیر (ہندوستان، پاکستان، بنگلہ دیش)
اندازاً معیشت: 74.3 بلین ڈالر

دُنیا کی سب سے امیر سلطنت
اُس دور میں دُنیا کی کُل معیشت کا بڑا حصہ صرف مُغل سلطنت کے پاس تھا۔

🏛️ نتیجہ:
یہ پوسٹ اُس حقیقت کو اُجاگر کرتی ہے کہ
مُغل سلطنت صرف طاقتور ہی نہیں بلکہ دنیا کی معاشی سُپر پاور تھی۔
اِن کی دولت، زراعت، تجارت اور نظامِ حکومت نے برصغیر کو عالمی معیشت کا مرکز بنا دیا تھا۔


21/01/2026
مورخہ 15 جنوری 2026 کووکٹوریہ سمارٹ سٹی آفس میںمغل اتحاد فاؤنڈیشن کی مرکزی گورننگ باڈی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس ...
15/01/2026

مورخہ 15 جنوری 2026 کو
وکٹوریہ سمارٹ سٹی آفس میں
مغل اتحاد فاؤنڈیشن کی مرکزی گورننگ باڈی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں تنظیمی نظم و ضبط، ممبرشپ کے فروغ، زونل کوآرڈینیشن اور ڈیجیٹل سسٹم کو مضبوط بنانے سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔

📌 اہم نکات:
• مرکزی گورننگ باڈی کی ماہانہ میٹنگ ہر ماہ کے پہلے پیر کو ہوگی
• زونل نمائندگان کی شمولیت اور کارکردگی کا جائزہ
• ممبرشپ فارم (گوگل فارم + ہارڈ کاپی) کا عملی نفاذ
• ہفتہ وار ممبرشپ رپورٹنگ سسٹم
• زون وائز ذمہ داریوں کی تقسیم
• برادری میں آگاہی اور تنظیمی تعارف کا فیصلہ

یہ اجلاس مغل اتحاد کو ایک منظم، شفاف اور مؤثر پلیٹ فارم بنانے کی جانب ایک مضبوط قدم ہے

✅ ممبرشپ کے لیے فارم اسی لنک سے فل کریں:
🔗 [https://form.jotform.com/253163489553061

اس لنک کو کلک کرکے وائٹس آپ گروپ کا حصہ بنیں
https://chat.whatsapp.com/HiXuOMv3zubL1QvduiJvhv
#مُغل_اتحاد_فاؤنڈیشن #اتحاد #ممبرشپ #فلاح

🌟 مُغل تاریخ — ہماری شناخت، ہمارا فخر! 🌟یہ پوسٹ صِرف شخصیات کی تصاویر نہیں — بلکہ یہ ہماری تاریخ، ورثے اور شاندار ماضی ک...
03/12/2025

🌟 مُغل تاریخ — ہماری شناخت، ہمارا فخر! 🌟
یہ پوسٹ صِرف شخصیات کی تصاویر نہیں — بلکہ یہ ہماری تاریخ، ورثے اور شاندار ماضی کی جھلک ہے۔
🌿 چنگیز خان سے لے کر تیمور، بابر اور بہادر شاہ ظفر تک —
یہ سلسلہ طاقت، قیادت، فنِ جنگ، عِلم، حکمت اور وقار کی روایت کو بیان کرتا ہے۔

ہم اِن عظیم ناموں کے وارث ہیں —
اور یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ اِس تاریخ کو زِندہ رکھیں،
اِس روایت کو آگے بڑھائیں،
اور اپنی شناخت پر فخر کریں۔

🤝 محترم مُغل بھائیو!
آئیں ہم متحد ہوں،
اپنے وِرثے کو جانیں،
اور مُستقبل کی سَمت قدم بڑھائیں۔

اس لنک کو کلک کرکے مغل اتحاد چیچاوطنی کا ممبر بنیں۔
29/11/2025

اس لنک کو کلک کرکے مغل اتحاد چیچاوطنی کا ممبر بنیں۔

Please click the link to complete this form.

Address

Chak 109/12-L
Chichawatni
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mughal Ittihaad Foundation - Mif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mughal Ittihaad Foundation - Mif:

Share