Chak No.5/14-L

Chak No.5/14-L اسی سادہ لوک پنڈاں دے،
سانوں مان اے اپنے وطناں دا

30/11/2025

زندگی کے کٹھن اور مشکل شب و روز آخر گزر ہی جاتے ہیں لیکن مشکل وقت میں ساتھ دینے والے اور ساتھ چھوڑ جانے والے اور ساتھ ہو کر بھی ساتھ نہ دینے والے ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔

30/11/2025

جس تعلیم سے آپ بڑے ہو کر کرپٹ اور دو نمبر حکمران، کرپٹ اور دو نمبر ملازم یا کرپٹ شہری بنتے ہیں تو ایسی تعلیم سے ان پڑھ رہنا بہتر ہے۔✍️

07/11/2025

تین چیزیں ہر ایک کو ملتی ہیں
خوشی، غم، موت 💯

21/06/2025

زندگی میں چاہے جتنی بھی خوشیاں ہوں ہمارے پاس
لیکن ہم تب تک خوش نہیں ہوسکتے جب تک ہمارے ساتھ وہ انسان نہیں جس کے ساتھ ہم خوش ہونا چاہتے ہیں۔

21/06/2025

نئی سوچ، نیا سفر تعلیم پاکستان کے لیے" تعلیم صرف کتابوں کا نام نہیں، سوچنے، سمجھنے، اور بدلنے کا ہنر ہے۔ آئیں ہم پرانی رٹّا بازی کو خیرباد کہہ کر تحقیق، تخلیق اور تربیت کو فروغ دیں۔ سیکھو سوچو، عمل کرو" کو نصاب کا حصہ بنائیں۔ انسانیت، اخلاقیات اور خدمت کو تعلیم کی بنیاد بنائیں۔ نئی نسل کو علم نہیں، وژن دو جو پاکستان کو آگے لے جائے۔ نیا سوچیں۔ نیا کریں۔ پاکستان کے لیے۔

19/06/2025

ایک ایسی کم تعداد میں لوگ ہوتے ہیں جو گھر سے نکلنا پسند نہیں کرتے، اور صرف اپنے کمروں میں بیٹھنا چاہتے ہیں اور جب وہ باہر نکلتے ہیں تو اپنی خوشگوار تنہائی کی شدت سے یاد آتی ہے۔ یہی لوگ وہ ہیں جن کے صرف ایک یا دو قریبی دوست ہوتے ہیں اور وہ کسی سے بات نہیں کرتے۔
یہی وہ لوگ ہیں جن کے فون ہمیشہ سائلنٹ پر ہوتے ہیں، اور وہ نہیں چاہتے کہ کوئی ان کے بارے میں پوچھے، بلکہ زیادہ پوچھنے، بات چیت اور میل جول انہیں پریشان کرتا ہے۔
یہ وہ لوگ ہیں جو اپنے جذبات میں خاص ہوتے ہیں، اور یہی وہ لوگ ہیں جو کتابوں، سمندر، صحرا، سردی اور سکون کے دیوانے ہوتے ہیں۔ ان کے لیے تاریکی اور تنہائی ایک نشہ ہے۔ یہی لوگ ہمیشہ مسکراتے ہیں، اپنے خیالوں میں کھوئے ہوتے ہیں اور کسی کو تکلیف نہیں دیتے، اور بہت کم لوگ ہیں، اور انہیں صرف وہی سمجھ سکتے ہیں جو انہیں جیسے ہوں۔

07/06/2025

السلام علیکم ورحمۃاللہ، عیدالاضحیٰ کا یہ مبارک موقع ہمارے لیے نہ صرف قربانی کا پیغام لاتا ہے بلکہ ہمیں اس زمین کی حفاظت کا عہد بھی یاد دلاتا ہے جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک مقدس امانت ہے۔

جس طرح ہم جانوروں کی قربانی کرتے ہیں، اسی طرح آئیے ہم اپنی آرام طلبی، سہولت پسندی اور لاپرواہی جیسی عادتوں کی بھی قربانی دیں، جو ہمارے ماحول کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔ کم فضلہ پیدا کریں، قدرتی وسائل کی قدر کریں، اور ایک ایسا طرزِ زندگی اپنائیں جو آنے والی نسلوں کے لیے زمین کو محفوظ بنا سکے۔

یہ عید صرف روایات کا جشن نہ ہو، بلکہ شعور، ذمہ داری اور زمین سے محبت کا عملی پیغام بھی بنے۔

آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو عیدالاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو۔ دعا ہے کہ یہ دن خوشیوں، شعور اور ماحول دوست طرزِ زندگی کے آغاز کا ذریعہ بنے۔

نیک تمناؤں کے ساتھ،
ایڈمن پیج چک نمبر 5/14 ایل

07/06/2025

عید الاضحیٰ کی خوشیاں آپ کی زندگی میں خوشبو کی طرح پھیلیں، قربانی کا جذبہ آپ کو محبت اور یکجہتی کی راہوں پر لے جائے۔✨💞 عید الاضحی مبارک! 🐐

07/06/2025

Celebrating our 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. We could never have made it without you. 🙏🤗🎉

17/03/2025

انقلاب وہاں آتا ہے جہاں کوئی ایک شخص ظالم ہو جس ملک میں ہر شخص اپنے اپنے حصے کا ظالم ہو وہاں انقلاب نہیں، عذاب آتے ہیں۔

17/03/2025

‏پاکستان جذباتی لوگوں کا معاشرہ ہے یہاں دھیمے لہجے میں سچ بولنے سے زیادہ اونچی آواز میں جھوٹ بولنے والے پر یقین کیا جاتا ہے۔

14/03/2025

پنجابی کلچر ڈے جنہوں پنجابی دا نواں سال وی کیہا جاندا اے۔ ایہہ اک ایہو جیہا دیہاڑ اے جیہڑا ہر سال 14 مارچ نوں پورے پنجاب اچ پنجاب دے رہن آلے لوکاں دی طرفوں جوش و خروش نال منایا جاندا اے۔ ایہہ دیہاڑ پنجابی ثقافت، روایات، رہن سہن، زبان تے ورثے نوں اجاگر کرن لئی مخصوص کیتا گیا اے۔ پنجابی لوک اپنے کلچر نوں فخر نال پیش کردے نیں، تے ایہہ تہوار اس گل دی عکاسی کردا اے کہ پنجابی ثقافت کس قدر رنگا رنگ تے دلکش اے۔ پنجاب دنیا دیاں قدیم ترین تہذیباں وچوں اک اے۔ اس دیہاڑ نوں مناؤن دا مقصد نوجوان نسل نوں اپنی ثقافت نال جوڑنا، پنجابی زبان نوں فروغ دینا، تے اپنی روایات نوں زندہ رکھنا اے۔ ایہہ دیہاڑ سانوں یاد کراندا اے کہ اپنی دھرتی، اپنے رسم و رواج تے اپنی زبان نوں ہمیشہ ترجیح دینی چاہیدی اے-



#میراپنجاب

Address

5-D Main Street Chak No. 5/14. L
Chichawatni
57200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak No.5/14-L posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category