Chikar AJK

Chikar AJK Visitors place

05/06/2026

صدر آزاد کشمیر نے عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دے دیا۔

13/04/2026

حلقہ 6 میں اس وقت کونسی سیاسی جماعت کو برتری حاصل ہے۔ اپنی رائے دیں۔

05/04/2026

کوئی بھائی بتا دے کے چکار سے پنڈی کا کرایہ کتنا ہے؟

03/04/2026

پٹرول کی قیمت 458 پہنچنے کے بعد بھی اگر کوئی ن لیگ کا سپورٹر ہے تو ایسے شخص کی ذہنی کیفیت انتہائی قابل ترس ہے۔
"طاہر راجہ کے کالم سے اقتباس"

03/04/2026

ھن آرام ہے!
غیر سیاسی پوسٹ🤣

31/03/2026

کیا آپ لوگ راجہ محمد فاروق حیدر کی پانچ سالہ کارکردگی سے مطمئن ہیں؟
حلقہ چکار کے لوگوں سے جواب درکار۔

30/03/2026

چکار کے لوگوں سے ایک سوال۔
اس بار کس کو ووٹ دینا ہے
1) راجہ محمد فاروق حیدر
2) صاحبزادہ اشفاق ظفر
3) ذیشان حیدر
4) ڈاکٹر مشتاق احمد

Address

Chikar
Chikar Khas
H

Telephone

03025100466

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chikar AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share