ISF Diamer Official

ISF Diamer Official ہم نئے عزم سے بنیاد سحر رکھتے ہیں
منجانب:آئی ایس ایف دیامر

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن💔رہنما انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن دیامر بھائی اویس اب ہم میں نہیں رہے اللہ پاک جنت ا...
24/02/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن💔
رہنما انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن دیامر بھائی
اویس اب ہم میں نہیں رہے اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ عطاء فرمائے لواقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے 😢

04/12/2023
مرشد کے بہترین الفاظ کراچی سے خیبر تک ۔۔!تیرا میرا رشتہ کیا لاالہ الااللہ ہے ۔🔥 عمران خان ٹائیگر ضیاء الرحمان فاروقی
04/12/2023

مرشد کے بہترین الفاظ کراچی سے خیبر تک ۔۔!
تیرا میرا رشتہ کیا لاالہ الااللہ ہے ۔🔥
عمران خان ٹائیگر ضیاء الرحمان فاروقی

21/10/2023

جلسہ اس کو کہتے ہیں غلامو 💪💪💪

تمہارا شیر آگیا ذرا ہمارے👇👇 شکاری کو کھول دو مقابلہ تب ہوگا💪
21/10/2023

تمہارا شیر آگیا
ذرا ہمارے
👇👇
شکاری کو کھول دو مقابلہ تب ہوگا💪

21/10/2023

نواز شریف
چار سال بےروزگار رہا
کچھ ڈالر کمانے لندن چلے گئے تھے 🤣

02/10/2023

21 اکتوبر کو گلگت بلتستان سےکارکنوں کی تعداد بڑھانے کے لئیے مسلم لیگ ن کو دو حصوں میں تقسیم کا فارمولہ
اچھا طریقہ ہیں لوگوں کو جمع کرنا
ورنہ ن والے ایک نیٹکو تک محدود ہے

09/09/2023

استور میں قیدی نمبر 804 کے منتخب کھلاڑی نے میدان مار لیا
✌️🇧🇫✌️

سابق سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان شاہ ناصر قدوس اور انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن دیامر کے صدر عالم زیب نواب ک...
17/03/2023

سابق سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان شاہ ناصر قدوس اور انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن دیامر کے صدر عالم زیب نواب کی زمان پارک گلگت بلتستان کیمپ آ مد۔

کل بروز بدھ دن 2:30 بجے پاکستان تحریک انصاف سیکٹریٹ بلیو سکائی میں انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کی جانب سے حقیقی آزادی لانگ مارچ...
22/11/2022

کل بروز بدھ دن 2:30 بجے پاکستان تحریک انصاف سیکٹریٹ بلیو سکائی میں انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کی جانب سے حقیقی آزادی لانگ مارچ کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ رکھی گئی ہے, تمام آئی ایس ایف کے نوجوانوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ سنجیدگی سے وقت کا خیال رکھتے ہوئے اپنی حاضری یقینی بناے تاکہ ائی ایس ایف کے جتنے بھی کارکن اپنے قاںُد کے لے آزادی مارچ میں شرکت کرنا چاھتے ھے وہ اس پلیٹ فارم ایک ھو تاک کسی بھی کارکن کو مساٸل کا سامنا نے کرنا پڑے ✌️

Address

10
Chilas

Telephone

+923478256549

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF Diamer Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share