K2 CLUB

K2 CLUB Nature promoters

14/09/2021

Ganga Choti Azad Kashmir😍

15/08/2021

Today's heavy rain and scene of flood Tatapani Right Know😥😥

11/08/2021

Guess this place

سیاح حضرات سے گزارش ہے چند دن تک گلگت بلتستان کی طرف پلان نہیں کریں کیونکہ موجودہ شدید بارشوں کی بدولت گلگت بلتستان میں ...
02/08/2021

سیاح حضرات سے گزارش ہے چند دن تک گلگت بلتستان کی طرف پلان نہیں کریں کیونکہ موجودہ شدید بارشوں کی بدولت گلگت بلتستان میں جگہ جگہ لینڈ سلائڈنگ ہوئ ہے حکومت نے فیصلہ کیا ہے جب تک موسم اور روڈ کلیئر نہیں ہوتا سیاحوں کو گلگت بلتستان داخل نہیں ہونے دیا جائے۔

31/07/2021

سرال لیک دنیا میں جنت کا ٹکڑہ

کے ٹو کیمپ-4  میں دو راتیں بغیر آکسیجن کے معروف کوہ پیماؤں کے لاشوں کو محفوظ مقام تک پہنچانے کے لیے لگا تار 2 دن 8000 می...
30/07/2021

کے ٹو کیمپ-4 میں دو راتیں بغیر آکسیجن کے معروف کوہ پیماؤں کے لاشوں کو محفوظ مقام تک پہنچانے کے لیے لگا تار 2 دن 8000 میٹرز سے اوپر کام کرنا ،پھر 8,611 میٹرز کی بلندی تک ایک دفعہ اور قدم رکھنا اور K2 سر کرنا پھر اپنے والد کو 400 میٹرز(بوتل نیک سے کیمپ 4) تک نیچے لانا، اس طرح کی مثال شاید تاریخ میں کبھی نہیں ملے گی۔
ساجد سدپارہ آپ بے مثال ہیں ، کوئی آپ کے برابر نہیں۔
ہمیں آپ پر فخر ہے. 🇵🇰 ⛰ 🗻

Chilas Zero point Thak bridge.Pic:Muhammad Shoaib.
30/07/2021

Chilas Zero point Thak bridge.
Pic:Muhammad Shoaib.

29/07/2021

کاغان ویلی اور بابوسر ویلی کی سرحد لولوسر دودی پت نیشنل پارک میں واقع ایک ساتھ سات جھیلیں ستسرمالہ کے نام سے جانی جاتی ہیں، ستسرمالہ یعنی جھیلوں کی مالا،یہاں تک آپ گیٹی داس سے ڈھیڈ گھنٹہ پیدل سفر کرکے پہنچ سکتے ہیں۔

Address

Diamer District
Chilas
14100

Telephone

+923492774104

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when K2 CLUB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share