Goner Faram Youth Organization-GFYO

Goner Faram Youth Organization-GFYO Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Goner Faram Youth Organization-GFYO, Public Service, gunar farm, Chilas.

Allah raheem ha
09/12/2024

Allah raheem ha

02/12/2024
02/12/2024
Goner Faram Youth Organization.آج گونر فارم یوتھ آرگنائزیشن کی جانب سے تحصیل آفس گونر فارم میں اے سی صاحب سے اہم ملاقات ...
28/11/2024

Goner Faram Youth Organization.
آج گونر فارم یوتھ آرگنائزیشن کی جانب سے تحصیل آفس گونر فارم میں اے سی صاحب سے اہم ملاقات ہوئی۔ ہاسپٹل کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا، جس پر اے سی صاحب نے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے کہا کہ کل وہ ڈی ایچ او صاحب کو ساتھ لے کر آئیں گے تاکہ ہاسپٹل کے مسائل پر مزید گفتگو اور عملی اقدامات کیے جا سکیں🚨🏥

28/11/2024

گونر فارم یوتھ آرگنائزیشن کا فارم 10 بیٹ ہسپتال کے حوالے سے ایک ہنگامی اجلاس ۔۔۔

مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اج پہلی بار گونر فارم میں بلدیہ والوں کی صفائی والی گاڑی نظر آئ
27/11/2024

مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اج پہلی بار گونر فارم میں بلدیہ والوں کی صفائی والی گاڑی نظر آئ

25/11/2024

G Farm Youth Organisation
گونر فارم یوتھ آرگنائزیشن اور گیس یوتھ آرگنائزیشن کے نمائندگان نے دس بیڈ ہسپتال گونر فارم کا دورہ کیا اور وہاں کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے اس موقع پر مجسٹریٹ درجہ اول گوہر آباد، جناب شیر بہادر سے ملاقات کی اور ہسپتال میں 24 گھنٹے کے لئے ڈاکٹرز، بنیادی ضروری مشینری اور لیبارٹری کی سہولیات کو فوری طور پر مہیا کرنے کا مطالبہ کیا۔

یوتھ آرگنائزیشنز نے واضح کیا کہ اگر ایک ہفتے کے اندر ان کے مطالبات پر عملدرآمد نہیں کیا گیا تو سخت ردعمل دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہسپتال میں صحت کی سہولیات کی عدم دستیابی عوام کے لئے مشکلات کا باعث بن رہی ہے، جسے مزید برداشت نہیں کیا جا سکتا۔

مجسٹریٹ درجہ اول گوہر آباد شیر بہادر نے متعلقہ حکام کو تمام مسائل سے آگاہ کرنے اور ان کے حل کے لیے فوری اقدامات کی یقین دہانی کرائی ہے۔ عوام اور تنظیمیں اب اس معاملے پر حکومتی اقدامات کا انتظار کر رہی ہیں۔

Address

Gunar Farm
Chilas
14100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Goner Faram Youth Organization-GFYO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category