14/08/2026
چنیوٹ: یومِ آزادی پاکستان کے سلسلہ میں چناب کالج میں پروقار تقریب کا انعقاد
چنیوٹ: ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان، ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف، پرنسپل ادارہ ، طلباء و طالبات اور اساتذہ کی بھرپور شرکت
چنیوٹ: یومِ آزادی کے موضوع پر طلباء و طالبات نے شاندار تقاریر پیش کیں
چنیوٹ: طلباء و طالبات کی تقاریر کو تقریب کے شرکاء نے بھرپور سراہا
چنیوٹ: چناب کالج میں یومِ آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب
چنیوٹ: پاکستان کی سلامتی، استحکام اور بقاء کے لیے خصوصی دعا کی گئی
چنیوٹ: یومِ آزادی کی تقریب میں وطنِ عزیز سے محبت اور قومی جذبے کا شاندار اظہار
Maryam Nawaz SharifChief Secretary PunjabChief Minister's Special Monitoring UnitGovt of PunjabCommissioner Faisalabad