Chiniot With MNS

Chiniot With MNS Political

07/09/2026

پاکستان کے خلاف پراکسی جنگ ایک حقیقت ہے۔ بھارت سمیت دشمن عناصر مختلف راستوں سے دہشتگردی کو ہوا دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ فتنۃ الخوارج کے عناصر سرحد پار سے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے راستے پنجاب میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے اسی خطرے کے پیش نظر امن و امان کی ذمہ داری اور مؤثر کارروائی پر زور دیا۔ پنجاب میں جرائم کے خلاف مؤثر اقدامات سے کرائم اگینسٹ پراپرٹی میں 70 فیصد سے زائد کمی آئی ہے۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کرپشن کیخلاف گرینڈ آپریشن اینٹی کرپشن جھنگ کی کاروائی ، محمد سلیم ریڈر تحصیل آفس رن...
05/09/2026

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کرپشن کیخلاف گرینڈ آپریشن

اینٹی کرپشن جھنگ کی کاروائی ، محمد سلیم ریڈر تحصیل آفس رنگے ہاتھوں گرفتار

05/09/2026

گزشتہ دو روز میں کرپٹ عناصر کے خلاف سینکڑوں گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ تمام فیلڈ فارمیشنز اور محکموں کو ہدایت دی گئی ہے کہ اپنے رینکس اینڈ فائلز میں موجود کرپٹ عناصر کو خود فلٹر کریں، جبکہ باڈی کیمز کے ذریعے اہلکاروں کی ڈیوٹی اور کارکردگی کی نگرانی کی جا رہی ہے۔ AI Hub سے کوآرڈینیشن، تھریٹ اسیسمنٹ اور بروقت ایکشن مزید مؤثر ہوگا، تاکہ واقعات کے بعد ڈیمیج کنٹرول کے بجائے انہیں پہلے ہی روکنے کی صلاحیت پیدا ہو۔

05/09/2026

پچھلے سال مسلسل بارشوں کے باعث پنجاب میں غیر معمولی سیلابی صورتحال پیدا ہوئی، مگر تمام اداروں نے ون یونٹ بن کر مؤثر انداز میں کام کیا۔ حالیہ طوفانی بارشوں میں بھی دو سے تین گھنٹوں میں پانی نکالنے میں کامیابی ملی۔ PIFTAC کے قیام سے انٹیلیجنس فیوژن، ریئل ٹائم معلومات اور فیلڈ فارمیشنز و اضلاع کے ساتھ بہتر کوآرڈینیشن ممکن ہوگی۔ ڈیجیٹل الرٹس، تھریٹ اینٹیسیپیشن اور ابھرتے سیکیورٹی پیٹرنز کی بروقت نشاندہی سے پاکستان کی تیزی سے بدلتی سیکیورٹی صورتحال سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔

04/09/2026

وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر کرپشن کیخلاف گرینڈ آپریشن

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سرگودھا نےمیانوالی میں مجسٹریٹ کے ہمراہ کامیاب ریڈ کرتے ہوئےعبدالرشید جونئیر کلرک محکمہ اراضیات اور محمد اصغر جونئیر کلرک محکمہ ہیلتھ میانوالی کو 50ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر کرپشن کیخلاف گرینڈ آپریشنکبیروالا اینٹی کرپشن کا چھاپہ وقار پٹواری 15 ہزار روپے رشوت لیتے...
04/09/2026

وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر کرپشن کیخلاف گرینڈ آپریشن

کبیروالا اینٹی کرپشن کا چھاپہ وقار پٹواری 15 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

03/09/2026

2021-22 میں صرف 12.5 ملین جانوروں کا علاج ہوا، جبکہ 2025-26 میں یہ تعداد بڑھ کر 53.8 ملین ہوگئی۔ جانوروں کی مصنوعی افزائش بھی 1.28 ملین سے بڑھ کر 3 ملین تک پہنچ گئی۔ ہائی جینیٹکس اور جدید نسلوں تک رسائی ممکن ہوئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے دور میں لائیوسٹاک ڈیپارٹمنٹ کو نئی سمت ملی، بجٹ میں 78% جبکہ ترقیاتی بجٹ میں 170% اضافہ ہوا۔

03/09/2026

پنجاب میں کرپشن کی اب کوئی جگہ نہیں۔ نہ رعایت، نہ معافی، نہ کوئی استثنیٰ، صرف اور صرف زیرو ٹالرینس۔ پنجاب بھر میں گرینڈ آپریشن شروع ہوچکا ہے اور بدعنوان عناصر کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ رنگے ہاتھوں گرفتاریاں ہو رہی ہیں، حساب کتاب مانگا جارہا ہے اور کوئی بھی قانون سے اوپر نہیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں، رئیس خانہ اٹک کی شاندار بحالی اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارا تاریخی ورثہ محفوظ...
03/09/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں، رئیس خانہ اٹک کی شاندار بحالی اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارا تاریخی ورثہ محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ دلکش چیکرڈ فرش، روشن محرابیں اور خوبصورت ٹری ہاؤس اب اٹک کے شہریوں کے لیے ایک بہترین تفریحی مقام بن چکے ہیں۔

03/09/2026

یہ موبائل ویٹرنری لیبارٹری فارمرز کو ڈور سٹیپ پر تشخیصی سہولیات فراہم کرتی ہے۔ ہفتہ وار روٹ پلان کے تحت مختلف دیہات سے نمونے جمع کیے جاتے ہیں۔ ADRS Farmer App سے تقریباً 70 ہزار فارمرز بیماریوں کی اطلاع دیتے ہیں، جس پر ٹیم فوری رسپانس دیتی ہے۔ لیبارٹری میں پیراسائٹ اسکریننگ، بروسیلا، ملک رنگ ٹیسٹ، روز بینگال پلیٹ ٹیسٹ اور سب کلینیکل ماسٹائٹس سمیت 8 اہم تشخیصی ٹیسٹ کیے جاتے ہیں۔

Address

Chiniot
35400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chiniot With MNS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share