Chiniot Police

Chiniot Police Chiniot Police Official Is a Page Created With a View To Aware General Public About Benificial Steps Being taken By Chiniot Police To ensure their Security
(2)

03/06/2026

‏ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف،ڈی سی میڈم عائشہ رضوان کا بھوانہ اور رجوعہ کے اہم جلوسوں کے روٹس کا وزٹ

افسران نے محرم الحرام کےدوران برآمد ہونے والے مرکزی جلوسوں کے مکمل روٹس کا وزٹ کیا

افسران نے جلوسوں,امام بارگاہوں کے سیکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا

03/06/2026

‏وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق خواتین پر تشدد، ہراسمنٹ کی روک تھام کیلئے عملی اقدامات جاری

چنیوٹ پولیس کے زیر اہتمام خواتین میں احساس تحفظ اجاگر کرنے کیلئے گورنمنٹ اسلامیہ کالج میں Never Again سلوگن کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد

03/06/2026
ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف،ڈی سی میڈم عائشہ رضوان کا رجوعہ کے اہم جلوسوں کے روٹس کا وزٹ چنیوٹ:اس موقع پر ڈی ایس پی سرکل سٹ...
03/06/2026

ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف،ڈی سی میڈم عائشہ رضوان کا رجوعہ کے اہم جلوسوں کے روٹس کا وزٹ

چنیوٹ:اس موقع پر ڈی ایس پی سرکل سٹی ،دیگر پولیس افسران اور دیگر الائیڈ ڈیپارٹمنٹس کے افسران بھی موجود تھے

چنیوٹ : افسران نے محرم الحرام کےدوران برآمد ہونے والے مرکزی جلوسوں کے مکمل روٹس کا وزٹ کیا

چنیوٹ : افسران نے جلوسوں,امام بارگاہوں کے سیکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا

چنیوٹ : افسران نے حساس پوائنٹس, داخلی اور خارجی راستوں,چھت ڈیوٹی پوائنٹس کا جائزہ لیا

چنیوٹ : افسران نے منتظمین سے ملاقات کی,سیکیورٹی و دیگر انتظامات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا

چنیوٹ: تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے الائیڈ ڈیپارٹمنٹس اپنے انتظامات مکمل رکھیں ،ڈپٹی کمشنر میڈم عائشہ رضوان

چنیوٹ :جلوسوں پر سیکیورٹی پلان کے مطابق فول پروف سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جائے,ڈی پی او

چنیوٹ :محرم الحرام کے حوالے سے حکومتی ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے, ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف

چنیوٹ : محرم الحرام کے دوران تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے امن وامان برقرار رکھا جائے,ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف

*ترجمان پولیس*

ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف،ڈی سی میڈم عائشہ رضوان کا بھوآنہ  کے اہم جلوسوں کے روٹس کا وزٹ چنیوٹ:اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر بھ...
03/06/2026

ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف،ڈی سی میڈم عائشہ رضوان کا بھوآنہ کے اہم جلوسوں کے روٹس کا وزٹ

چنیوٹ:اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر بھوآنہ،دیگر پولیس افسران اور دیگر الائیڈ ڈیپارٹمنٹس کے افسران بھی موجود تھے

چنیوٹ : افسران نے محرم الحرام کےدوران برآمد ہونے والے مرکزی جلوسوں کے مکمل روٹس کا وزٹ کیا

چنیوٹ : افسران نے جلوسوں,امام بارگاہوں کے سیکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا

چنیوٹ : افسران نے حساس پوائنٹس, داخلی اور خارجی راستوں,چھت ڈیوٹی پوائنٹس کا جائزہ لیا

چنیوٹ : افسران نے منتظمین سے ملاقات کی,سیکیورٹی و دیگر انتظامات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا

چنیوٹ: تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے الائیڈ ڈیپارٹمنٹس اپنے انتظامات مکمل رکھیں ،ڈپٹی کمشنر میڈم عائشہ رضوان

چنیوٹ :جلوسوں پر سیکیورٹی پلان کے مطابق فول پروف سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جائے,ڈی پی او

چنیوٹ :محرم الحرام کے حوالے سے حکومتی ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے, ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف

چنیوٹ : محرم الحرام کے دوران تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے امن وامان برقرار رکھا جائے,ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف

Address

Dpo Office
Chiniot
35400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chiniot Police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chiniot Police:

Share