04/08/2026
ضلع چنیوٹ میں محکمہ لائیوسٹاک کی توسیعی خدمات تسلسل کے ساتھ جاری ہیں۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک، ضلع چنیوٹ کی نگرانی میں او پی ڈی (OPD) سروسز، الٹرا ساؤنڈ سروسز، فارمرز ٹریننگ سکولز (FST)، کسان لائیو سٹاک بیٹھکوں (KLBs)، فیلڈ ڈیز، حفاظتی ویکسینیشن مہمات، موبائل ویٹرنری ڈسپنسری (MVD) سروسز اور سیلاب سے متاثرہ و حساس علاقوں میں فلڈ ریلیف کیمپوں کے ذریعے مویشی پال حضرات کو بروقت ویٹرنری سہولیات اور تکنیکی رہنمائی فراہم کی جا رہی ہے۔
ملاحظہ کیجیے ضلع چنیوٹ میں جاری مختلف توسیعی، فلاحی اور فلڈ ریسپانس سرگرمیوں کی جھلکیاں۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک، ضلع چنیوٹ