Pakistan Tehreek-e-Insaf Chishtian

Pakistan Tehreek-e-Insaf Chishtian Pakistan Tehreek-e-Insaf Chishtian is Offical page of PTI Chishtian.

‏جنوبی افریقہ کے خلاف T20 سیریز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم اور پورے پاکستان کو مبارک ہو. کھلاڑیوں نے میدان میں جس سپرٹ کا مظ...
14/02/2021

‏جنوبی افریقہ کے خلاف T20 سیریز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم اور پورے پاکستان کو مبارک ہو.
کھلاڑیوں نے میدان میں جس سپرٹ کا مظاہرہ کیا وہ قابل ستائش ہے۔
لاہور میں ایک اور سیریز کے کامیاب انعقاد پر متعلقہ ادارے اور انتظامیہ بھی شاباش کے مستحق ہیں!
‎ ‎ 🇵🇰

انسداد پولیو پروگرام اور ٹی ڈی سی پی کے زیراہتمام پنجاب کے ضلع بہاولپور میں کار ریلی کا انعقاد  کیا گیا جس کا مقصد شہریو...
12/02/2021

انسداد پولیو پروگرام اور ٹی ڈی سی پی کے زیراہتمام پنجاب کے ضلع بہاولپور میں کار ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد شہریوں میں پولیو ویکسین کی اہمیت اجاگر کرنا تھا۔
ریلی کے شرکاء کا پاکستان کو پولیو سے پاک بنانے کے لیے پولیو ورکرز سے بھرپور تعاون کا پیغام!
🇵🇰

12/02/2021
5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب سے سٹی جنرل سیکرٹری شہزاد میتلا کا خطاب
05/02/2021

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب سے سٹی جنرل سیکرٹری شہزاد میتلا کا خطاب

 *ویلڈن اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں عمر سرور* آج چشتیاں میں جہاں سے بھی گزرے آپ کو صفائی ہوتی ہوئی نظر آئے گی اور مجھے اس وقت سب...
03/02/2021


*ویلڈن اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں عمر سرور*
آج چشتیاں میں جہاں سے بھی گزرے آپ کو صفائی ہوتی ہوئی نظر آئے گی اور مجھے اس وقت سب سے زیادہ خوشی ہوئی جب اسسٹنٹ کمشنر تین بجے کے قریب سیٹلائٹ ٹاؤن پارک میں بلدیہ چشتیاں سٹاف کی حاضری چیک کر رہے تھے
*ویلڈن اسسٹنٹ کمشنر عمر سرور*
*ویلڈن سٹی جنرل سیکرٹری محمد شہزاد میتلا*
*سچ میں ہورہاہے صاف چشتیاں*

سوموار منگل بہاول نگر میں بارش کا امکان..اللہ باران رحمت سے نوازے آمین
18/07/2020

سوموار منگل بہاول نگر میں بارش کا امکان..
اللہ باران رحمت سے نوازے آمین

‏درخت سے زندگی کی امید ہے اپنے لیے اور اپنی آنے والی نسلوں کے لیے درخت لگائیں اپنی نسلوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کریں  ...
18/07/2020

‏درخت سے زندگی کی امید ہے اپنے لیے اور اپنی آنے والی نسلوں کے لیے درخت لگائیں اپنی نسلوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کریں

ورلڈ اکنامک فورم کا اہم ترین ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا گیا جس میں وزیراعظم عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے۔ وز...
20/05/2020

ورلڈ اکنامک فورم کا اہم ترین ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا گیا جس میں وزیراعظم عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے۔

وزیراعظم کرونا کے معیشت پر پڑنے والے اثرات ، احساس پروگرام کے تحت مزدروں اور بےروزگاروں کے تحفظ کے اقدامات پر بات کریں گے ، اور
اسکے علاوہ کمزور معاشی حالات میں کروڑوں پاکستانیوں کو امداد کیسے پہنچائی گئی اس سے متعلق بھی وزیراعظم ورلڈ اکنامک فورم کو آگاہ کریں گے۔

Address

Chishtian Mandi

Telephone

+923009858144

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek-e-Insaf Chishtian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share