Chishtian Shareef

Chishtian Shareef Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chishtian Shareef, Public & Government Service, Chishtian Mandi.

04/09/2025

Stay safe!

زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ ظالم کو سزا دی جائے!
02/08/2025

زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ ظالم کو سزا دی جائے!

22/07/2025

کیس کلوزڈ ۔۔۔۔۔۔
الحمدللہ یہ بچہ سیلمان مل گیا ہے ۔۔
تمام دوستوں کا شکریہ جنھوں نے بچے کو ڈھونڈنے میں مدد کی ۔ بچے کے والدین نے خصوصی آپ سب دوستوں کا شکریہ ادا کیا ہے جنھوں نے پوسٹ کو آگے شئیر کیا آپ کی بدولت بچہ اپنے والدین کو مل گیا ہے ۔

بچہ چشتیاں میں خواجہ سراؤں کی قید میں تھا ۔ کسی شخص نے ورثاء کو اطلاع دی ۔ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے بچے کو بازیاب کروا لیا ۔۔

پلیز ہمارا بچہ ڈھونڈنے میں مدد کریں ۔ بچے کے والدین کی آپ دوستوں سے دردمندانہ اپیل 🙏

چشتیاں: یہ بچہ نام محمد سلیمان ولد محمد زاہد عمر 15 سال چکنمبر 15 گجیانی چشتیاں کا رہائشی پچھلے 5 روز سے لا پتہ ہے۔ رات 9 بجے دوکان سے گھر نہیں پہنچا، تھانے میں بھی ایف آئی آر درج ہو گئی ہے لیکن ابھی تک ہمارا بچہ نہ مل سکا ۔والدین صدمے سے نڈھال ہیں انکا برا حال ہوگیا ہے۔
ہم آپ سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتے ہیں اگر کسی کو اس بچے کے بارے میں کچھ علم ہو یا کہیں دیکھا ہو تو فوراً رابطہ کریں
03007541563
03085172582

شکر الحمد اللہ!
24/05/2025

شکر الحمد اللہ!

08/05/2025

اہم اعلان, اہلیان چشتیاں متوجہ ہوں ۔🚨🚨🚨

تمام اہلیان چشتیاں شہر کو مطلع کیا جاتا ہے ملکی حالات کے پیش نظر گلی محلوں میں سٹریٹ لائٹس اور اپنے گھر کے باہر والی سٹریٹ لائٹس رات کو تا حکم ثانی بند رکھیں۔

-بحکم اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں ساحل رسول چیمہ

بہاولنگر جیسا ایک اور واقع!
02/05/2025

بہاولنگر جیسا ایک اور واقع!

ٹرک سے 15 تربوز مفت نہ دینے پر پٹرولنگ پولیس چوکی جوریاں حافظ آباد کے اہلکاروں کا ریٹائرڈ ٹیچر پر تشدد اور گالم گلوچ۔۔ ٹیچر کا بیٹا ونگ کمانڈر نکل آیا۔۔ اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

https://www.siasat.pk/threads/922797/

Address

Chishtian Mandi
0632500000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chishtian Shareef posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chishtian Shareef:

Share