Chak 111/Murad

Chak 111/Murad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chak 111/Murad, Public Service, Chishtian Mandi.

13/12/2025

"جہاں پر انسان کی پہچان مکان نمبر کے بجائے باپ دادا سے ہو اُسے گاؤں کہتے ہیں."❤️💫

25/10/2025

مجھ کو آزاد کر ، جا میرا متبادل ڈھونڈ لے".

‏کسی سے محبت کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اسےہمیشہ اپنی دعاوں میں یاد 💕رکھا جائے
18/10/2025

‏کسی سے محبت کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اسے
ہمیشہ اپنی دعاوں میں یاد 💕رکھا جائے

سب سے زیادہ ذہین اور باشعور لوگ کبھی بھی برے نہیں ہو سکتے ۔ کیونکہ برا انسان ہونے کے لیے احمق ہونا اور محدود سوچ کا حامل...
18/10/2025

سب سے زیادہ ذہین اور باشعور لوگ کبھی بھی برے نہیں ہو سکتے ۔ کیونکہ برا انسان ہونے کے لیے احمق ہونا اور محدود سوچ کا حامل ہونا ضروری ہے۔۔۔۔۔🌚🖤

05/10/2025

اپنی بزدلی و کم ہمتى کا ملبہ اللہ پر ڈال کر خود کو تسلی نہ دیں انسان کے لئے وہی کچھ ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے

‏کسی تعلق کی بقا کےلئے اپنے سکون کا خراج مت دیجئے تعلق کا متبادل ہے ، سکون کا نہیں۔! 🩶
21/09/2025

‏کسی تعلق کی بقا کےلئے اپنے سکون کا خراج مت دیجئے تعلق کا متبادل ہے ، سکون کا نہیں۔! 🩶

Address

Chishtian Mandi

Telephone

+923432007677

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak 111/Murad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category