Pti Chitral Lower

Pti Chitral Lower Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pti Chitral Lower, Political organisation, Chitral.

شدید مذمت : سینیٹر طلحہ محمود کا رویہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ اقتدار اور دولت کا غرور کس طرح انسان کو اندھا کر دیتا ہ...
11/02/2026

شدید مذمت :

سینیٹر طلحہ محمود کا رویہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ اقتدار اور دولت کا غرور کس طرح انسان کو اندھا کر دیتا ہے۔ کمیٹی اجلاس میں ایک خاتون کے ساتھ جس تکبر اور تحقیر آمیز انداز میں بات کی گئی، ویسا رویہ شاید کوئی اپنے ملازم سے بھی اختیار نہ کرے۔ یہ دوغلا معیار قابلِ قبول نہیں کہ کیمرے کے سامنے اخلاقیات کا درس دیا جائے اور بند کمرے میں اصل چہرہ دکھایا جائے۔ عوام اب اس ڈرامہ بازی کو مزید برداشت نہیں کریں گے۔ ہم اس گھمنڈ، تکبر اور غیر پارلیمانی طرزِ عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور واضح کرتے ہیں کہ چترال کی بیٹیوں کی توہین کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی

افسوس کی بات یہ ہے کہ چترال میں بھی چند مفاد پرست عناصر محض ذاتی فائدے اور وقتی مفادات کی خاطر سچ کا ساتھ دینے کے بجائے طاقت اور دولت کے سائے تلے کھڑے نظر آ رہے ہیں۔ ضمیر کی آواز دباکر کسی کے تکبر اور غرور کا دفاع کرنا نہ تو چترال کی روایات کے مطابق ہے اور نہ ہی ہماری اجتماعی غیرت کے شایانِ شان۔ آج جب ایک بیٹی کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کیا گیا، تو کم از کم اس موقع پر اتحاد اور اصولی موقف اختیار کرنا چاہیے تھا، نہ کہ طاقتور کے حق میں صف آرا ہونا۔ تاریخ گواہ ہے کہ وقتی مفادات ختم ہو جاتے ہیں، مگر کردار اور موقف ہمیشہ یاد رکھے جاتے ہی

ضلع لوئر چترال، تحصیل ارندو میں شدید برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں نو افراد جان بحق ہو گئے ہیں۔ اس المناک واقعے نے متاثر...
23/01/2026

ضلع لوئر چترال، تحصیل ارندو میں شدید برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں نو افراد جان بحق ہو گئے ہیں۔ اس المناک واقعے نے متاثرہ خاندانوں کو ناقابلِ بیان نقصان پہنچایا ہے۔ ہم صوبائی حکومت خیبر پختونخوا سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ وہ فوری طور پر متاثرہ خاندانوں کو مالی امداد فراہم کرے تاکہ وہ اس مشکل وقت میں اپنے گھریلو اخراجات پورے کر سکیں اور زندگی کی بنیادی ضروریات پوری کر سکیں۔ حکومت کی فوری توجہ اور امداد سے متاثرین کو بہت بڑی راحت پہنچے گی

ایم پی اے، ڈیڈک چیرمین و ڈسٹرکٹ صدر پاکستان تحریک انصاف لوئر چترال مہتر فاتح الملک علی ناصر کی قیادت میں ڈسٹرکٹ ڈیویلپمن...
21/11/2025

ایم پی اے، ڈیڈک چیرمین و ڈسٹرکٹ صدر پاکستان تحریک انصاف لوئر چترال مہتر فاتح الملک علی ناصر کی قیادت میں ڈسٹرکٹ ڈیویلپمنٹ ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعلقہ محکموں کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ اجلاس میں نئے ترقیاتی منصوبوں کی شناخت، نئی پروویژنل ADP اسکیمز کا جائزہ اور مختلف محکموں کے مسائل زیر بحث آئے۔

اہم پیش رفت یہ ہے کہ پہلے زیر عمل منصوبوں کا نفاذ مکمل ہو چکا ہے اور ان کے مثبت نتائج عوام کی فلاح و ترقی میں واضح طور پر نظر آ رہے ہیں۔ ہم عوام کی خدمت اور لوئر چترال کی ترقی کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھیں گے۔


20/11/2025
مہتر چترال فاتح الملک علی ناصر ایم۔پی۔اے و چیئرمین ڈیڈک لوئیر چترال پشاور جلسے گاہ میں پاکستان تحریک انصاف لوئیر چترال ک...
28/09/2025

مہتر چترال فاتح الملک علی ناصر ایم۔پی۔اے و چیئرمین ڈیڈک لوئیر چترال پشاور جلسے گاہ میں پاکستان تحریک انصاف لوئیر چترال کے کارکنوں کے درمیان موجود۔۔
Imran Khan
Ali Amin Khan Gandapur

28/09/2025

Welldone

Address

Chitral
17220

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti Chitral Lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pti Chitral Lower:

Share